Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۳ Asia/Tehran
  • شامی وزیر خارجہ تین روزہ دورہ پر تہران پہنچے ہیں جہاں ایرانی وزیر خارجہ نے ان کا استقبال کیا ہے۔
    شامی وزیر خارجہ تین روزہ دورہ پر تہران پہنچے ہیں جہاں ایرانی وزیر خارجہ نے ان کا استقبال کیا ہے۔

شامی وزیر خارجہ تین روزہ دورہ پر تہران پہنچے ہیں جہاں ایرانی وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان نے ان کا باقاعدہ استقبال کیا

سحرنیوز/ایران: شام کے وزیرخارجہ فیصل مقداد تین روزہ دورہ پر تہران پہنچے ہیں۔ ایرانی وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان نے دفتر وزارت خارجہ میں ان کا باقاعدہ استقبال کیا۔

شامی وزیرخارجہ اپنے ایرانی ہم منصب کی دعوت پر تہران آئے ہیں جہاں پر وہ ایران کے اعلی حکام سے دو طرقہ تعلقات، باہمی تعاون، علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

ٹیگس