Jan ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۲ Asia/Tehran
  • ریاض المالکی:غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ انسانی ضمیر کی توہین ہے

اقوام متحدہ میں خطاب کرتے ہوئے فلسطینی اتھارٹی کے وزیر خارجہ ریاض المالکی نے کہا کہ غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ انسانی ضمیر کی توہین ہے۔

سحرنیوز/عالم اسلام: فلسطین الیوم کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی اتھارٹی کے وزیر خارجہ ریاض المالکی نے منگل کو اقوام متحدہ میں کہا کہ غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ انسانی ضمیر کی توہین ہے۔ ریاض المالکی نے مشرق وسطی اور فلسطین کے سلسلے میں منعقدہ سلامتی کونسل کے اجلاس کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں جارح اسرائیل نے اب تک ایک ہزار ٹن بم عام شہریوں پر گرائے ہيں۔

ٹیگس