-
غزہ ظلم اور نا انصافی کے مقابلے میں نا قابل تزلزل استقامت کی علامت, ایران
Jul ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۲ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے امریکا اور اسرائیلی حکومت کو بدامنی اور بے ثباتی کی جڑ اور بین الاقوامی امن وسلامتی کے لئے بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔
-
سلامتی کونسل میں تنازعات کے پرامن حل سے متعلق پیش کردہ قرارداد منظور
Jul ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۱پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار کی جانب سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں تنازعات کے پرامن حل سے متعلق پیش کردہ قرارداد متفقہ طورپر منظور کرلی گئی۔
-
سلامتی کونسل کے اعلیٰ اجلاس میں شرکت ، غریب آبادی نیویارک پہنچ گئے
Jul ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۹ایرانی وزارت خارجہ کے قانونی اور بین الاقوامی امور کے نائب وزیر محمد کاظم غریب آبادی فلسطین کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اعلیٰ سطحی اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ گئے ہیں۔
-
شام پر اسرائیلی جارحیت کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس
Jul ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۸اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شام پر اسرائیل کے حملوں کے بارے میں اپنا ہنگامی اجلاس تشکیل دے کر عام شہریوں کے خلاف جارحانہ حملوں سے پیدا ہونے والی صورت حال پر گہری تشویش کا اظہار کیا اور ان حملوں کی مذمت کی۔
-
اسرائیل اور امریکہ کو جارح قرار دیا جائے؛ ایران کا مطالبہ
Jul ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۰اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امریکہ اور اسرائیل کو ایران کے خلاف حملے کا ذمہ دار قرار دیئے جانے کا مطالبہ کیا۔
-
اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل اسرائیل کو جواب دہ بنائیں: عراقچی
Jun ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایران پرجارحیت کا ارتکاب کرنے والوں کو جواب دہ بنائیں۔
-
پاکستان: ایران کو اپنے دفاع کا پورا حق حاصل ہے
Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۶اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ ایران کو اقوام متحدہ کے چارٹر کے تحت اپنے دفاع کا پوراحق حاصل ہے۔
-
پاکستان اور روس سمیت متعدد ملکوں نے ایران پر اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی
Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۸اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں پاکستان اور روس سمیت متعدد ملکوں نے اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی ہے۔
-
ایران پر اسرائیل کی جارحیت کے بعد سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس، ایرانی مندوب کا خطاب
Jun ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۴اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے حالیہ اسرائیلی جارحیت میں امریکا کو شریک قرار دیا ہے۔
-
جنگ بندی کی ایک اور قرارداد امریکہ نے ویٹو کیا ، عالمی سطح پر مذمت
Jun ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۰سلامتی کونسل میں غزہ میں جنگ بندی کے لئے پیش ہونے والی قرارداد کو امریکہ نے ویٹو کردیا جس کی مختلف ملکوں اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے سخت الفاظ میں مذمت کی ہے ۔