یمنی ڈرون نے صیہونی حکام کی اڑائی نیند، یافا نامی ڈرون کا ویڈیو آیا سامنے
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i435559-یمنی_ڈرون_نے_صیہونی_حکام_کی_اڑائی_نیند_یافا_نامی_ڈرون_کا_ویڈیو_آیا_سامنے
گذشتہ دنوں میں یمن کا ایک بڑا ڈرون طیارہ سمندر کی طرف سے نیچی اڑان کے ساتھ تل ابیب میں داخل ہوا اور ایک عمارت سے ٹکرا گیا۔ اب اس یافا نامی ڈرون کا ویڈیو سامنے آیا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۹ Asia/Tehran