-
عراق میں داعش کے خلاف فضائی آپریشن
Feb ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۴داعش کے ٹھکانے پر عراقی فضائیہ کے حملے کے نتیجے میں سات دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستان خلا میں ڈاکنگ کرنے والا چوتھا ملک
Jan ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۸ہندوستان خلا میں ڈاکنگ کرنے والا چوتھا ملک بن گیا ہے.
-
ایران کے جدید ترین خودکش ڈرون رضوان کی رونمائی
Jan ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۷ایران کے مختلف صوبوں میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے دستوں کی "اقتدار پیامبر اعظم انیس " نامی دفاعی مشقیں جاری ہیں۔
-
حزب اللہ نے کن میزائلوں سے تل ابیب کو نشانہ بنایا ؟
Nov ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۵حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ پیرکی رات تل ابیب میں اہم فوجی علاقوں پر ڈرون طیاروں سے حملے کئے گئے ہیں۔
-
ایران کے ساتھ براہ راست تصادم سے گریز کیا جائے: اسرائیلی فضائیہ کے سابق کمانڈر
Oct ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۹صیہونی حکومت کے فضائی دفاعی نظام کے سابق کمانڈر نے اس حکومت کے حکام کو خبردار کیا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ براہ راست تصادم سے گریز کریں کیونکہ یہ اسرائیل کے مفاد میں نہیں ہے۔
-
اسرائیل نے رفح کیمپ پر فضائی حملوں میں ممنوعہ ہتھیاروں کا استعمال کیا : ایمنسٹی انٹرنیشنل
Aug ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۸ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اعلان کیا ہے کہ وہ صیہونی حکومت کی جانب سے بین الاقوامی معاہدوں کی خلاف ورزی کے بارے میں نئی تحقیقات انجام دے گا۔
-
سعودی عرب اور شام کے درمیان فضائی سروس بحال 12 سال بعد شام کا طیارہ ریاض پہنچا
Jul ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۴بارہ سال بعد شام کی قومی ايئرلائنس کا پہلا طیارہ بدھ کو سعودی دارالحکومت ریاض کے ملک خالد ایئرپورٹ پر اترا۔
-
شمالی کوریا نے کیا ملٹی پل وار ہیڈز میزائل کا کامیاب تجربہ؟
Jun ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۹شمالی کوریا نے ملٹی پل وار ہیڈز میزائل کا کامیاب تجربہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
حزب اللہ کا جنوبی لبنان کے سرحدی علاقے میں اسرائیل کے فوجی اڈے پر حملہ
May ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۵لبنان کی اسلامی استقامت نے ایک بار پھر شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوجی اڈے پر حملہ کیا ہے۔
-
ایرانی حملے کے بعد صہیونی فضائی حدود بند
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۲:۱۹ایرانی ڈرون حملوں کے پیش نظر فضائی حدود کو صبح سات بجے تک کے لئے بند کر دیا ہے۔