-
غرب اردن میں بڑی سطح پر تشدد کے سلسلے میں انتباہ
Nov ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۲اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفین دوجارک نے کہا ہے کہ ہمارے انسان دوستانہ امدادی کارکنوں نے غرب اردن میں بڑی سطح پر تشدد کے سلسلے میں انتباہ دیا ہے۔
-
لبنان کی آزادی و خودمختاری کا تحفظ تمام شہریوں کی ذمہ داری, بیرونی ڈکٹیشن قبول نہیں: حزب اللہ
Nov ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۳حزب اللہ لبنان نے کہا ہے کہ ملک کی آزادی و خودمختاری کا تحفظ تمام شہریوں کی ذمہ داری ہے اور بیرونی ڈکٹیشن کو قبول نہیں کیا جائے گا۔
-
ترکیہ: شرح پیدائش میں شدید کمی پر صدر اردوغان کا اظہارِ تشویش
Nov ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۸ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوغان نے ملک میں شرح پیدائش میں شدید کمی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ہنگامی اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
مشرق وسطیٰ کے بدلتے حالات ، بن سلمان امریکہ میں کیا تلاش کر رہے ہیں ؟
Nov ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۲"شہزادہ بن سلمان کا پانچ سال بعد امریکا کا سفر اور ٹرمپ سے ملاقات ایران اور خطے کے لیے ایک اہم مسئلہ ہے۔ دونوں فریق ایک دوسرے سے زیادہ سے زیادہ توقعات رکھتے ہيں جنہں پورا کرنا ہر ایک کے لیے نہایت مشکل ہے۔"
-
مغربی کنارے سمیت غزہ کے مختلف حصوں پر صیہونی فوج اور صیہونی آبادکاروں کے حملے جاری
Nov ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۴مغربی کنارے سمیت غزہ کے مختلف حصوں پر صیہونی فوج اور صیہونی آبادکاروں کے حملے جاری ہیں۔ ادھر فلسطینیوں کی حمایت میں دنیا کے مختلف علاقوں میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے
-
بنگلہ دیش: ڈھاکہ میں زلزلہ، بنگلہ دیش آئرلینڈ کرکٹ میچ بیچ میں روکنا پڑا
Nov ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۰بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں آج زلزلہ آنے اور اس کی وجہ سے میزبان ٹیم کا آئرلینڈ سے جاری میچ کچھ دیر کے لیے روکے جانے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
مقبوضہ علاقوں کی متعدد عمارتوں میں پُراسرار آگ
Nov ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۹مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے جنوب میں واقع متعدد عمارتوں میں پُراسرار آگ لگنے کی خبر ہے۔
-
بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ نے غیرجانبدار نگران حکومت کے نظام کو بحال کر دیا
Nov ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۷بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ نے غیرجانبدار نگران حکومت کے نظام کو بحال کر دیا ہے تاہم عدالت نے واضح کیا کہ یہ نظام آئندہ سال ہونے والے قومی انتخابات پر نافذ نہیں ہو گا۔
-
غزہ پر صیہونی جارجیت جاری ، مزید فلسطینی شہید
Nov ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۱غاصب صیہونی حکومت نے غزہ کے مشرقی خان یونس میں ایک رہائشی عمارت پر فضائی حملہ کیا جس میں تین فلسطینی شہید اور کم از کم پندرہ زخمی ہوگئے
-
بیس ہزار بچوں کی شہادت غاصب اسرائيلی حکومت کی بربریت کا واضح ثبوت: تحریک حماس
Nov ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۲فلسطین کی تحریک حماس نے عالمی یوم اطفال کی مناسبت سے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بیس ہزار سے زیادہ بچوں کی شہادت غاصب اسرائیلی حکومت کی بربریت اور سفاکیت کا واضح ثبوت ہے۔