-
استقامتی اقتصاد کی پالیسیوں پر عمل درآمد کے سلسلے میں حکومتی اقدامات میں تیزی لائی جائے گی: صدر مملکت
Apr ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۹:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے نئے سال کو "استقامتی اقتصاد، اقدام اور عمل" کا نام دیے جانے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ حکومت استقامتی اقتصاد کی پالیسیوں پر عمل درآمد کے لیے کیے جانے والے اقدامات اور پروگراموں کو زیادہ تیزی کے ساتھ جاری رکھے گی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی نے تینتیس روزہ جنگ میں حزب اللہ کی فتح کی نوید دی تھی: حسن نصراللہ
Apr ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۱حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ رہبر انقلاب اسلامی نے صیہونی حکومت کے ساتھ تینتیس روزہ جنگ میں حزب اللہ کی فتح کی نوید دی تھی۔
-
1395 ہجری شمسی سال کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام
Mar ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۹:۳۵رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عید نوروز اور نئے ہجری شمسی سال تیرہ سو پچانوے کی آمد کے موقع پراپنے اہم پیغام میں اقتصادی جد وجہد اور مختلف اقتصادی میدانوں میں ایرانی قوم کی مجاہدانہ شرکت کو ایک ضرورت قراردیا اور اس سال کو "مزاحمتی معیشت، اقدام اور عمل" سے موسوم کیا ۔ آپ کے اس پیغام کا مکمل متن یہ ہے-
-
وینتامی صدر کی رہبرانقلاب اسلامی سے ملاقات
Mar ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۰رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی حتمی پالیسی ایشیائی ممالک منجملہ ویتنام کے ساتھ تعاون کرنا ہے
-
رہبر انقلاب اسلامی سے ویتنام کے صدر کی ملاقات
Mar ۱۵, ۲۰۱۶ ۲۰:۲۵رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ایشیائی تعاون کا فروغ ایران کی ٹھوس پالیسی کا حصہ ہے۔
-
حوزہ علمیہ قم ایک انقلابی درسگاہ اور انقلاب کا گہوارہ ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Mar ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۱رہبر انقلاب اسلامی نے قم کے دینی مرکز حوزہ علمیہ قم کو انقلابی درسگاہ اور انقلاب کا گہوارہ قرار دیا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کی شرکت سے مجلس عزا کا انعقاد
Mar ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۶:۴۸شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شب شہادت کی مناسبت سے تہران میں حسینیہ امام خمینی(رہ) میں رہبر انقلاب اسلامی کی شرکت سے مجلس عزا کا انعقاد ہوا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی مشہد پہنچ گئے
Mar ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۹:۵۳رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای مجاہد عالم دین آیت اللہ شیخ عباس واعظ طبسی مرحوم کی نماز جنازہ میں شرکت کے لئے مشہد مقدس پہنچ گئے ہیں۔
-
انتخابات میں ایرانی عوام کی بھرپور شرکت کے بعد رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام
Feb ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۷رہبر انقلاب اسلامی نے ایک پیغام میں فرمایا ہے کہ ایران کی آگاہ اور پرعزم قوم نے مجلس شورائے اسلامی اور مجلس خبرگان کے انتخابات میں بھرپور شرکت کر کے دنیا والوں کو دینی جمہوریت دکھا دی۔
-
سوئیس صدر کی رہبرانقلاب اسلامی سے ملاقات
Feb ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۹رہبرانقلاب اسلامی نے ایرانی قوم کے نزدیک سوئس حکومت کی کارکردگی کو مثبت قراردیتے ہوئے دونوں ملکوں کے درمیان بڑھتے ہوئے اقتصادی تعاون کا خیر مقدم کیا ہے۔