-
عزاداری سید الشہدا (ع) میں رہبر انقلاب اسلامی کی شرکت
Oct ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۴:۵۶تہران میں واقع امام بارگاہ امام خمینی (رح ) میں مجالس عزا کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای شرکت کریں گے۔
-
دینی تعلیم کے اعلی مراکز یا حوزہ ہائے علمیہ اسلامی حکومت کا اٹوٹ حصہ ہیں، رہبر انقلاب اسلامی
Oct ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۹رہبر انقلاب اسلامی نے حوزہ علمیہ میں اسٹریٹیجیک ریسرچ سینٹر کے قیام اور حوزہ کے نظام میں اصلاحات کی منصوبہ بندی پر زور دیا ہے۔
-
شہداء کی یاد کو زندہ رکھنا ایک فریضہ ہے: رہبر انقلاب
Oct ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۲رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ شہداء کی یاد اور ان کے ناموں کو زندہ رکھنا ،دشمن کے مقابلے اور قوم میں مزاحمت کے تحفظ کا ایک اہم عامل ہے-
-
مسلح افواج کو اپنا کردار ادا کرنے کے لئے ہر وقت تیار رہنا چـاہئے، رہبر انقلاب اسلامی
Sep ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۶رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ اسلامی تعلیمات، اپنی آزادی و خود مختاری، اعلی قدروں اور دین الہی کی حاکمیت کے عقیدے پر کاربند رہنے کی بنا پر ایرانی عوام کو دشمنوں کے وسیع محاذ کا سامنا ہے اس لئے مسلح افواج کو ضرورت کے وقت اپنا کردار ادا کرنے کے لئے ہر وقت تیار رہنا چاہئے-
-
ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت سے رہبرانقلاب اسلامی کا پیغام
Sep ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۳رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ آج ایرانی عوام کی کامیابی، شہدا اور جانبازوں کی شجاعت و فداکاری کی مرہون منت ہے-
-
عید غدیر کا اہم پیغام تعیین امامت ہے ، رہبر انقلاب اسلامی
Sep ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۴رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ غدیر کا اہم ترین پیغام اسلام میں حکومت کے قاعدے اور ضابطے کے عنوان سے امامت کا تعیّن ہے
-
امریکا پر کسی بھی لحاظ سے اعتماد نہیں کیا جاسکتا: رہبر انقلاب اسلامی
Sep ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۴رہبرانقلاب اسلامی نے امریکا پر کسی بھی لحاظ سے بھروسہ نہ کرنے اور اس پر مطلق بے اعتمادی کی ضرورت پر تاکید فرمائی ہے
-
عوام مردم شماری میں بھرپور حصہ لیں: رہبر انقلاب اسلامی
Sep ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۸رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے دقیق، سنٹرالائزڈ اور سائنٹفک اعداد وشمار کو ، اسلامی جمہوریہ ایران کے لئے مفید فیصلے کرنے کی اہم ترین بنیاد قرار دیا ہے۔
-
علمائے استقامت کی عالمی یونین کی جانب سے رہبر انقلاب اسلامی کے پیغام حج کی قدردانی
Sep ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۶:۴۵علمائے استقامت کی عالمی یونین نے حاجیوں کے نام رہبر انقلاب اسلامی کے پیغام کو سراہا ہے
-
آل سعود حرمین شریفین کا انتظام چلانے کی اہلیت نہیں رکھتی : رہبرانقلاب اسلامی
Sep ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۵رہبرانقلاب اسلامی نے سانحہ منیٰ کے تعلق سے بدانتظامی اور نااہلی کو جرم قراردیا ہے اور فرمایا کہ آل سعود حرمین شریفین کا انتظام چلانے کی اہلیت نہیں رکھتی