Jul ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۴ Asia/Tehran
  •   حضرت امام خمینی(رح) کی امنگوں سے تجدید عہد

فوٹو گیلری

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف ، وزارت خارجہ کے اعلی عہدیداروں اور بیرون ملک متعین ایران کے سفیروں اور سیاسی نمائندوں نے رہبرکبیر انقلاب اسلامی اور اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی امنگوں اور ان کے مشن سے تجدید عہد کے لئے ان کے مزار پر حاضری دی۔

ٹیگس