ملائیشیا کے وزیراعظم کا تعزیتی پیغام
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۷ Asia/Tehran
انور ابراہیم، ملائیشیا کے وزیر اعظم نے کہا کہ انہیں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان اور کئی دیگر حکام کی رحلت کا بے حد افسوس ہے۔
ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم، نے کہا کہ میں اس مشکل وقت میں ایرانی عوام کو تعزیت پیش کرتا ہوں۔ خدا ان کی روحوں پر رحمتیں نازل کرے۔