May ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۸ Asia/Tehran
  • یورپی کونسل کے صدر کا تعزیتی پیغام

یورپی کونسل کے صدر چارلس مشیل نے کہا کہ یورپی یونین نے ہیلی کاپٹر کے حادثے میں صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان کی رحلت پر تعزیت پیش کی ہے۔

ٹیگس