-
ایرانی عوام نے اپنی ہزاروں سالہ افتخار آمیز تاریخ کو زندہ کردیا، نواز شریف کی صدر پزشکیان سے خاص ملاقات
Aug ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۹لاہور میں صدر پزشکیان اور مسلم لیگ کے قائد نواز شریف کی ملاقات ہوئی جس میں اسلامی دنیا کے لیے متحدہ بلاک کی تشکیل پر تاکید اور ایران کی صہیونی مظالم کے خلاف مزاحمت کو سراہا گیا۔
-
شاعر مشرق علامہ اقبال کے مزار پر ایرانی صدر نے پہنچ کر پیش کی خراج عقیدت+ ویڈیو
Aug ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۳ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان اپنے دورہ پاکستان پر صوبائی دارالحکومت لاہور پہنچے جہاں انہوں نے قومی شاعر علامہ محمد اقبال کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ پڑھا، ساتھ ہی پھولوں کے ذریعے خراج عقیدت پیش کی۔
-
صدر پزشکیان پاکستان پہنچے، لاہور ایئرپورٹ پر نواز شریف اور مریم نواز نے کیا شاندار استقبال+ ویڈیو
Aug ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان پاکستان پہنچ گئے۔ لاہور ایئرپورٹ پر نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کیا شاندار استقبال۔
-
پاکستان: بجلی اور پیٹرولیئم میں عوام کو ریلیف دینے کی ہدایت
Jul ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۸پاکستان مسلم لیگ نون کے قائد میاں نواز شریف نے حکومت سے کہا ہے کہ بجلی کے بلوں اور پیٹرولیئم مصنوعات میں عوام کو ریلیف دیا جائے۔
-
حکمراں جماعت اور پیپلز پارٹی میں اختلافات؟
Nov ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۷حکمراں جماعت اور پیپلز پارٹی میں اختلافات کی خبریں گردش کر رہی ہیں۔
-
مسلم لیگ ن ، پیپلز پارٹی اور جمعیت علمائے اسلام عدالتی اصلاحات پر متفق ؟
Oct ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۱مجوزہ آئینی ترمیم کے مسودے پر اتفاق رائے کے لیے پارلیمانی کمیٹی کا خصوصی اجلاس آج پھر بے نتیجہ ختم ہوگیا۔
-
ہم حکومت بنانا اور گرانا جانتے ہیں: صدر پاکستان آصف علی زرداری کی مسلم لیگ ن کو انتباہ
Jul ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۸صدر پاکستان آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف قرض لے کر عوام کا امتحان لیا جارہا ہے جبکہ مسلم لیگ ن سے حکومت نہیں چل رہی، ہم حکومت بنانا اور گرانا جانتے ہیں۔
-
ایران اور پاکستان کے مابین دوطرفہ تجارت کے حجم میں اضافے پر اتفاق
Jun ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۳ایران اور پاکستان نے دوطرفہ تجارت کے حجم میں اضافے، ثقافتی تعلقات میں فروغ خاص طور پر مشترکہ سرحدوں کو امن اور اقتصادی سرحدوں میں تبدیل کرنے کے لیے قریبی تعاون پر اتفاق کیا۔
-
مسلم لیگ (ن) کی اہم وکٹ گر گئی
Jun ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۶سندھ کے سابق گورنر محمد زبیر نے مسلم لیگ ن چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔
-
میاں محمد نواز شریف مسلم لیگ (ن) کے صدر منتخب
May ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۰پارٹی قائد میاں محمد نواز شریف کو مسلم لیگ کا بلامقابلہ صدر منتخب کرلیا گیا۔