Mar ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۲ Asia/Tehran
  • امریکی شہریوں کےلئے سفر پاکستان پر ایڈوائزری

امریکا نے پاکستان میں سفر پر اپنے شہریوں کے لیے ٹریول ایڈوائزری جاری کردی۔

سحرنیوز/پاکستان: امریکا نے پاکستان میں سفر پر اپنے شہریوں کےلیے ٹریول ایڈوائزری جاری کردی۔ ایڈوائزری کے مطابق پاکستان میں انتہاپسندگروہوں نے حملوں کی سازشیں جاری رکھی ہوئی ہیں، بلوچستان اور خیرپختونخوا میں دہشت گرد حملے معمول ہیں۔
رپورٹ کے مطابق ٹریول ایڈوائزری امریکی محکمہ خارجہ کے بیورو آف قونصلر افیئرز  نے جاری کی ہے۔ ایڈوائزری میں امریکی شہریوں کو پاکستان کےسفر پر نظرثانی کرنےکی ہدایت کی گئی ہے۔

ٹیگس