پاکستان کے مختلف شہروں میں فلسطینیوں کی حمایت میں زبردست مظاہرے + ویڈیوز
https://urdu.sahartv.ir/news/pakistan-i442598-پاکستان_کے_مختلف_شہروں_میں_فلسطینیوں_کی_حمایت_میں_زبردست_مظاہرے_ویڈیوز
جمعہ کے روز پاکستان میں روزہ دار نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد فلسطین کی حمایت اور غزہ کے نہتے شہریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے سڑکوں پر نکل آئے اور امریکی حکومت کی حمایت یافتہ صیہونی حکومت کی جارحیت کی شدید مذمت کی۔
(last modified 2025-10-14T14:02:17+00:00 )
Mar ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۷ Asia/Tehran

جمعہ کے روز پاکستان میں روزہ دار نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد فلسطین کی حمایت اور غزہ کے نہتے شہریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے سڑکوں پر نکل آئے اور امریکی حکومت کی حمایت یافتہ صیہونی حکومت کی جارحیت کی شدید مذمت کی۔

سحرنیوز/پاکستان: جمعہ کے روز پاکستان کے مختلف شہروں میں شہدائے غزہ کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے لوگوں نے ریلیاں نکالیں اور غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کے حامی مغربی ممالک بالخصوص امریکی حکومت کی مذمت کی۔