-
اسلام آباد طالبان انتظامیہ سے مشروط تعاون کرے گا، حنا ربانی کھر
May ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۲پاکستان کی وزیرمملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر نے افغانستان میں طالبان انتظامیہ کے ساتھ تعاون کوتحریک طالبان پاکستان کے ساتھ طالبان انتظامیہ کی سہولت کاری کے خاتمے سے مشروط کیا ہے ۔
-
بلوچستان: فوجی آپریشن میں 6 دہشت گرد ہلاک 7 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق
May ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۴پاکستان کے صوبے بلوچستان میں ایف سی کمپاؤنڈ مسلم باغ میں کلیئرنس آپریشن مکمل کر لیا گیا، جس کے دوران 6 دہشت مارے گئے اور 7 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق ہوگئے
-
مسلم باغ میں ایف سی کیمپ پر حملہ
May ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۰پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شمالی علاقے میں دہشت گردوں کے حملے میں دو فوجی اہلکار اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
-
افغانستان میں دہشت گرد گروہ موجود نہیں ہیں: طالبان
May ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۷افغانستان کی عبوری طالبان حکومت کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے کہا ہے کہ افغانستان میں کوئی بھی دہشت گرد گروہ موجود نہیں ہے۔
-
اسلام آباد میں چین پاکستان اور افغانستان کا سہ فریقی اجلاس
May ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۷اسلام آباد میں پاکستان افغانستان اور چین کا سہ فریقی اجلاس منعقد ہوا جس کا مقصد سیاسی و تجارتی تعلقات اور علاقائی رابطوں کو فروغ دینا اور دہشت گردی کے خلاف مشترکہ جدوجہد میں شراکت داری بیان کیا گیا ہے۔
-
مغرب پر طالبان کی تنقید
Apr ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۰افغانستان میں طالبان انتظامیہ کے اعلی عہدیدار نے افغانستان کی پسماندگی کا ذمہ دار مغرب کو قرار دیا ہے۔
-
پاکستانی ناظم الامور کی افغانستان واپسی
Apr ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۹پاکستانی سفارت خانے کے ناظم الامور طالبان کی درخواست پر کابل واپس جانے والے ہیں۔
-
پاکستان اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Apr ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۸پاکستان کے وزیر خارجہ نے افغانستان کے وزیر خارجہ سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔
-
افغانستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملہ کرنے کی پاکستان کی دھمکی
Apr ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۳پاکستان کے وزیر دفاع نے خبردار کیا ہے کہ افغانستان میں طالبان انتظامیہ نے اگر دہشت گردی کو کنٹرول نہ کیا تو افغانستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جائے گا۔
-
طالبان نے لڑکیوں کی تعلیم کے لئے ہونے والے مظاہروں پر بھی پابندی لگادی
Mar ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۶طالبان نے افغانستان میں لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی کے خلاف ہونے والوں مظاہروں پر بھی پابندی عائد کردی ہے