پاکستان
-
کراچی میں مسلسل زلزلے: چوتھی بار جھٹکے محسوس کیے گئے
Jun ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۰زلزلے کے جھٹکے صبح تقریباً 10 بج کر 25 منٹ پر محسوس ہوئے، علاقہ مکین
-
اہلِ غزہ سرخرو ہوئے
Jun ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۳جماعت اسلامی پاکستان نے آج پاکستان کے شہر حیدر آباد میں فلسطینی عوام کی حمایت میں ریلی نکالی جس میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
پاکستان کی بجلی پیداوار میں ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے دریاؤں کا کیا کردار ہے؟
Jun ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۶پاکستان اپنی ضرورت کی 27 فیصد بجلی ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر سے آنے والے دریاؤں سے حاصل کرتا ہے۔
-
عمران خان سے ملاقات نہ کرائی جانے پر بشریٰ بی بی نے عدالت میں حاضر ہونے سے کیا انکار
May ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۹بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کے موقع پر عمران خان کو عدالت میں پیش کردیا گیا جبکہ بشریٰ بی بی نے احتجاجاً کمرہ عدالت میں آنے سے انکار کردیا۔
-
کراچی سمیت صوبہ سندھ میں آج بھی موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان
May ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۲پاکستان کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ میدانی علاقوں میں شدید گرم رہنے کی توقع ہے
-
پاکستان کی جانب سے عالمی ثالثی تنظیم کے کنونشن پر دستخط
May ۳۰, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۵پاکستان نے ہانگ کانگ میں عالمی ثالثی تنظیم کے قیام کی کنونشن پر دستخط کردیے۔
-
برف پگھلنے لگی، پاکستان اورافغانستان کے سیاسی منظر نامے میں بڑی پیشرفت
May ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۷حکومت پاکستان نے کابل میں اپنے ناظم الامور کو سفیر کا درجہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
پاکستانی حکومت پر آئی ایم ایف کا دباؤ جاری ہے
May ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۸پاکستان میں بجٹ کے حوالے سے حکومت پر بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے دباؤ کا سلسلہ جاری ہے
-
پاک ایران بارڈر زائرین کے لیے 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا فیصلہ
May ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۶پاکستان کے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے تہران میں ہونے والی ملاقات میں اہم فیصلے کئے گئے، زائرین کے لیے پاک ایران بارڈر 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
-
یوم تکبیر: پاکستان کا جوہری مقابلے کی صورت میں اسٹریٹجک توازن
May ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۰آج یوم تکبیر کے موقع پر مسلح افواج، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس کی جانب سے عوام کو مبارکباد پیش کی گئی۔