پاکستان
-
غزہ پر قبضے کے فیصلے کی مذمت؛ شہباز شریف
Aug ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۸پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اسرائیلی کابینہ کی جانب سے غزہ پر قبضے کے فیصلے کی مذمت کی ہے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اسرائیلی کابینہ کا منصوبہ فلسطینیوں کے خلاف جنگ میں خطرناک اضافے کے مترادف ہے۔
-
پاکستان: ایران خطے میں امن و استحکام کے لیے ایک اہم عنصر ہے / ہم اسرائیل کو تسلیم نہیں کرتے
Aug ۰۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۹پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے تہران اور واشنگٹن کے درمیان ثالثی کے لیے اپنی کوششوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ایران ہمارا اہم پڑوسی اور خطے میں پائیدار امن و استحکام کا بنیادی عنصر ہے۔
-
پاکستان: فوجیوں پر ڈرون حملہ، ایک اہل کار کی موت
Aug ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۶پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقے بنوں میں ایف سی کی ایک چیک پوسٹ پر ڈرون حملے میں ایک سیکورٹی اہلکار کے جاں بحق اور تین کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
پاکستان: سات نکاتی ایجنڈے پر اتفاق، اربعین مارچ مؤخر
Aug ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۳پاکستان میں حکومت اور مجلس وحدت المسلمین کے درمیان سات نکاتی ایجنڈے پر اتفاق ہوجانے کے بعد اربعین مارچ ملتوی کردیا گیا ہے
-
پاکستان: زائرین اربعین کے زمینی سفر کا معاملہ؛ مذاکرات کا اعلان
Aug ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۱:۳۱پاکستان کے وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کراچی میں زائرین مارچ کے قائدین سے ملاقات کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے روابط میں فروغ کی اہمیت
Aug ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۰:۳۳پاکستان کی ممتاز محقق ریما شوکت نے صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے دورہ اسلام آباد کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے، اس دورے کا پڑوسیوں کی باہمی وابستگی اور علاقائی تغیرات سے استفادہ کے تناظر میں جائزہ لیا ہے
-
پاکستان: جنوبی وزیرستان میں دھماکہ، کئی جاں بحق
Aug ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۰پاکستان کے قبائلی علاقے جنوبی وزیرستان میں ہونے والے ایک دھماکے میں کم سے کم دو افراد جاں بحق اور اٹھارہ دیگر زخمی ہو گئے۔
-
ایم ڈبلیو ایم کی جانب سے کراچی سے ریمدان بارڈر تک اربعین حسینی مارچ کا آغاز + ویڈیو
Aug ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۸سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی قیادت میں اربعین حسینی مارچ کا باقاعدہ آغاز انچولی سوسائٹی شاہراہ پاکستان کراچی سے کیا گیا ہے۔
-
پاکستان: خواجہ آصف کا پاکستانی بیوکریسی پر سنگین الزام
Aug ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۱پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ملک کی آدھی سے زیادہ بیوروکریسی پرتگال میں پراپرٹی لے چکی اور اب پرتگال کی شہریت لینے کی تیاری کر رہی ہے۔
-
پاکستان: قومی اسمبلی میں غزہ سے اظہار یکجہتی کی قرارداد منظور
Aug ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۴پاکستان کی قومی اسمبلی میں غزہ کے عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی گئی۔