پاکستان
-
اسلام آباد میں ایرانی صدر کے استقبال کی بھرپور تیاریاں، شہر رہبر انقلاب اور ڈاکٹر پزشکیان کی تصاویر سے جگمگا اٹھا
Aug ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان ہفتہ کو پاکستان پہنچ رہے ہیں، اسی مناسبت سے دارالحکومت اسلام آباد کے مختلف علاقوں کو رہبر انقلاب اسلامی اور صدر ایران کی تصاویر و بینرز سے آراستہ کیا گیا ہے۔
-
پاکستان میں نو مئی کے مقدمات کا فیصلہ، ایک سو چھیانوے افراد کی سزاؤں کا اعلان
Aug ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۳پاکستان میں نو مئی کے بلوے کے مقدمات میں انسدادی دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ایک سو چھیانوے افراد کو سزائیں سنادی ہیں۔
-
شہباز شریف: میں صدر ٹرمپ کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں
Jul ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۸امریکی صدر ٹرمپ نے پاکستان سے تجارتی ڈیل مکمل ہوجانے کا اعلان کیا ہےامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا اور پاکستان تیل کے ذخائر کے شعبے میں مل کر کام کریں گے
-
پاکستان، زائرین کا بارڈر تک مارچ کا اعلان، حکومت کے پھولے ہاتھ پیر
Jul ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۵مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ سینیٹر علامہ ناصر عباس نے کراچی سے ریمدان بارڈر تک زائرین کے ہمراہ مارچ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
پاکستان: فلسطین کےلئے فوری امدادی پکیج کا اعلان
Jul ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۶حکومتِ پاکستان نے فلسطین کے لیے فوری امدادی پیکیج کا اعلان کر دیا۔
-
پاکستان: ایران کے خلاف اسرائيلی جارحیت مذموم اور غیر قانونی
Jul ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۴پاکستان قومی اسمبلی کے اسپیکر نے ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت کو غیر قانونی اوربلاجوازقرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے
-
پاکستان: پی ٹی آئی کے کارکنوں کے خلاف وارنٹ جاری
Jul ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۵پاکستان کی انسداد دہشت گردی کورٹ اسلام آباد نے پی ٹی آئی قیادت اور ان کارکنوں کے خلاف گرفتاری کے وارنٹ جاری کر دیئے ہیں جو چھبیس نومبر اور چار اکتوبر کو ہونے والے احتجاج سے متعلق مقدمات میں حاضر نہيں ہوئے تھے۔
-
پاکستان: نو مئی مقدمات، عمران خان کے خلاف سماعت ملتوی
Jul ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۸پاکستان کی سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی نو مئی مقدمات سے متعلق ضمانت کی اپیلوں پر سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کردی گئی۔
-
پاکستانی حکومت کو شیعہ مسلمانوں کی آخری وارننگ، زائرین پر پابندی لگانا حکومتی نا اہلی، شیعہ علماء کونسل پاکستان
Jul ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۹شیعہ علماء کونسل پاکستان کے رہنماؤں نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردی کے نام پر حکومت کی جانب سے صرف زیارات پر جانے والے زائرین پر پابندی لگانا حکومتی نا اہلی ہے۔
-
زائرین کی ایران-عراق بائی روڈ آمد پر پابندی ختم کی جائے: آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی
Jul ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۱وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ نے حکومت کی طرف سے زائرین کے ایران عراق بائی روڈ سفر پر پابندی کی مذمت کرتے ہوئے فی الفورفیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔