فوٹو گیلری
ایران کے شہر شیراز میں گلاب کے پھولوں کو چننے کا آغاز ہو گیا ہے۔ اس شہر سے سالانہ دس ہزار ٹن سے زیادہ گلاب کے پھول چنے جاتے ہیں اور تقریبا ساٹھ فیصد عرق گلاب بیرونی ممالک بھجوایا جاتاہے۔