ایران: گل محمدی (گلاب کے پھول) سے متعلق ساتواں فیسٹیول
Jul ۰۵, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۲ Asia/Tehran
فوٹو گیلری
ایران کے شہر عنصرود اسکو میں گل محمدی(گلاب کے پھول) سے متعلق ساتواں فیسٹیول منعقد ہوا ۔ اس فیسٹیول کے انعقاد کا مقصد آذربائیجان میں زراعت اور سیر و سیاحت کو فروغ دینا ہے۔