رہبرانقلاب اسلامی سےسیستان و بلوچستان کے شہداء کی کانفرنس کے حکام کی ملاقات
Feb ۱۳, ۲۰۱۸ ۲۳:۱۱ Asia/Tehran
فوٹو گیلری
رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا یہ بیان جو آپ نے 5 فروری کو سیستان و بلوچستان کے شہداء کی کانفرنس کے حکام سے ہونے والی ملاقات میں دیا تھا آج ایران کے سرحدی شہر زاہدان میں منعقد ہونے والی کانفرنس میں پڑھ کر سنایا گیا۔
حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اس بیان میں فرمایا کہ قاجار اور پہلوی دور حکومت میں صوبہ سیستان و بلوچستان کی توانائیوں اور صلاحیتوں کے باوجود عوام کو محروم رکھا گیا اور اسی وجہ سے اس صوبے کے عوام اپنی صلاحتیوں کو اجاگر نہیں کر سکے۔