اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر مقہد المقدس کا قدیم اور خوبصورت بازار "بازار رضا" ہے کہ جو حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر کے نزدیک واقع ہے۔