Mar ۲۵, ۲۰۱۸ ۲۳:۰۷ Asia/Tehran
  • شہید محمد امرایی  نئے شمسی سال کے پہلے شہید

فوٹو گیلری

شہید محمد امرایی جن کا تعلق سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی سے تھا نئے شمسی سال کے پہلے شہید ہیں جو 23 مارچ کو اپنی ڈیوٹی کے دوران شہید ہوئے تھے۔ شہید محمد امرایی  کی تشیع جنازہ کل تہران میں ہوئی جس میں بڑی تعداد میں اعلی سول و فوجی حکام اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ انہوں نے پسماندگان میں ایک بیوی اور ایک 12  سالہ لڑکی اور ایک 4 سالہ لڑکا یاد گار کے طور پر چھوڑا ہے۔

 

ٹیگس