فوٹو گیلری
تہران کے علاقے عباس آباد میں کل ایک سیاحتی مرکز کا افتتاح ہوا جس میں جھیل اورآرٹ گیلری شامل ہے۔ اس سیاحتی مرکز کا افتتاح تہران کے میئر پیروز حناچی نے کیا۔