عود کی لکڑی سے مختلف اشیاء کی تیاری
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۱:۰۸ Asia/Tehran
ویتنام کے دارالحکومت ہنوئی کے اطراف میں عود گاؤں واقع ہے اس گاؤں کے اکثر رہائیشی کا پیشہ عود کی لکڑی کی پیداوار اور اس سے جڑے دیگر کام ہیں، یہ افراد چین کے نئے سال کی آمد کے موقع پر عود کی لکڑی کو خشک کر کے اس سے مختلف اشیاء تیار کررہے ہیں جبکہ خشک عود کی لکڑی کو اگربتی کے طور پر بھی تیار کررہے ہیں ان اشیاء کی چین اور دیگر ممالک میں بڑی مانگ ہے۔