Mar ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۲ Asia/Tehran
  • نوروز کے ایام میں سیاحتوں کی تاریخی مقامات کی سیر

نقش رستم (Naghsh-e-Rostam) نامی پتھر پر بنا آثار قدیمہ کاعظیم شاہکار ایران کے صوبے فارس کے شہر مارو دشت کے علاقے زنگی آباد میں واقع ہے۔ نوروز کے ایام میں سیاحوں کی ایک بڑی تعداد اس تاریخی مقام کو دیکھنے جاتی ہے۔ یہ قدیم تاریخی آثار ایلامیان، هخامنشیان و ساسانیان کی یادگاروں پر مشتمل ہے۔ یہ مقام قدیم زمانوں سے لوگوں کی توجہ کا حامل رہا ہے۔

 

 

ٹیگس