سیاسی تبصرے
-
سعودی عرب کے تیل کی تنصیبات پر حملہ اور امریکہ کی ایران کے خلاف الزام تراشی
Sep ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۵سعودی عرب کے مشرقی علاقے میں واقع سب سے بڑی تیل کمپنی آرامکو کی تنصیبات پر حملے کے بعد، کہ جس کی ذمہ داری یمن کی فوج نے قبول کی ہے، ٹرمپ انتظامیہ نے اس پر ردعمل ظاہر کیا ہے اور ایران پر الزام تراشی کرتے ہوئے، سعودی عرب کے تیل کی کمی کی تلافی کے لئے امریکہ کی آمادگی کا اعلان کیا ہے-
-
ایرانی اثاثوں پر کینیڈا کی ڈاکا زنی
Sep ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۲کینیڈا کی حکومت نے ایک دشمنانہ اور خلاف معمول اقدام میں منجمد ایرانی اموال اور اثاثوں میں سے دسیوں لاکھ ڈالر کی فروخت کا حکم جاری کردیا ہے۔ اس غیر قانونی اقدام کا مقصد نام نہاد دہشت گردی کا شکار افراد کو رقم فراہم کرنا بتایا گیا ہے۔
-
اقتصادی دہشت گردی، ایران کو مذاکرات پر آمادہ کرنے کے لئے امریکی ہتھکنڈہ
Sep ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت، پارلیمنٹ اور عوام کے نقطہ نگاہ سے پابندیوں کے باقی رہنے کی صورت میں امریکہ کے ساتھ مذاکرات کوئی معنی نہیں رکھتے-
-
شام پر امریکی حملے، جنگی جرائم ہیں : اقوام متحدہ
Sep ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۵امریکہ کی سرکردگی میں داعش مخالف بین الاقوامی اتحاد ، 2014 سے داعش دہشت گردوں سے مقابلے کے بہانے وجود میں لایا گیا اور اسی وقت سے شام میں اس نام نہاد اتحاد نے اپنی جارحانہ کاروائیوں کا آغاز کیا-
-
جان بولٹن کی برطرفی اور اس کے نتائج
Sep ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۱بالآخر امریکی صدر ٹرمپ اور قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن کے درمیان اختلافات کے بارے میں میڈیا کی ہفتوں کی قیاس آرائیوں کے بعد وہائٹ ہاؤس سے جان بولٹن کی چھٹی ہو ہی گئی۔
-
نیتن یاہو کا پُرانا ڈرامہ اور آئی اے ای اے کی تازہ رپورٹ
Sep ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۴ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی، آئی اے ای اے، نے اپنی تازہ رپورٹ میں ایرانی اقدامات کو جامع ایٹمی معاہدہ کے دائرہ میں بتایا ہے غاصب لیکن اسرائیل کے وزیر اعظم نے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی ایٹمی سرگرمیاں فوجی نوعیت کی ہیں اور یہ کہ ایران ایٹم بم بنانے کے درپے ہے۔
-
ایران تکنیکی شعبے میں ایٹمی معاہدے کے وعدوں میں کمی کے آخری مرحلے میں داخل
Sep ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران نے سات جولائی کو ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کے لئے یورپی ملکوں کو دی گئی اپنی ساٹھ روزہ مہلت ختم ہوجانے کے بعد، یورینیم کی افزدودگی کی سطح تین آعشاریہ چھے سات فی صد (3.67) سے بڑھانے کا آغاز کردیا ہے-
-
طالبان کے ساتھ ٹرمپ کا خفیہ اجلاس منسوخ
Sep ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۹امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی انتخابی مہم کے دوران یہ وعدہ کیا تھا وہ افغانستان میں اپنے فوجیوں کی تعداد میں کمی لائیں گے-
-
امریکہ کی اقتصادی دہشت گردی
Sep ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۰امریکہ ایران کے خلاف یک طرفہ پابندیوں میں اضافہ کرکے اپنے مفادات کے تحفظ اور خطرات کو ختم کرنے کے بہانے اپنی تسلط پسندی کا جواز پیش کرنے کی کوشش کر رہا ہے لیکن سوال یہ ہے کہ امریکہ کن مفادات اور کن خطرات کی بات کر رہا ہے؟
-
یورپ کے وقت ضائع کرنے کے اقدام پر ایران کا ردعمل
Sep ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کی سطح میں کمی کے تیسرے مرحلے کا نفاذ، جمعہ چھ ستمبر سے ہوجائے گا-