سیاسی تبصرے
-
ایران کے سلسلے میں واشنگٹن بوکھلاہٹ کا شکار
Jun ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے توسط سے امریکی ڈرون طیارے کو مار گرائے جانے کے بعد، ایران کے تعلق سے امریکی انتظامیہ کی بوکھلاہٹ اپنی انتہا کو پہنچ گئی ہے-
-
عراق کے حالیہ دھماکوں سے دشمنوں کے اہداف و مقاصد
Jun ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۱عراق میں گذشتہ ایک ماہ کے دوران، بارہا دارالحکومت بغداد اور چند دیگر شہروں میں دھماکے ہوئےہیں-
-
خلیج فارس میں امریکہ کی فضائی جارحیت پر ایران کا ٹھوس جواب
Jun ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۷اپنی سرزمین، سرحدوں نیز فضائی حدود کا تحفظ کرنا ہر ملک کا مسلمہ حق ہے اور اسلامی جمہوریہ ایران نے اس سلسلے میں خلیج فارس کے علاقے میں امریکہ کے جارح ڈرون طیارے کو مار گراکر یہ ثابت کردیا ہےکہ اپنی سرحدوں کے تحفظ میں اسے کوئی باک نہیں ہے-
-
اصفہان میں ایران اور ترکی کے وزرائے خارجہ کا اجلاس، مشترکہ تعاون کی اسٹریٹیجک دستاویز پر دستخط
Jun ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف اور ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاووش اوغلو نے مشترکہ تعاون کی اسٹریٹجیک دستاویز پر دستخط کئےہیں-
-
امریکی ڈرون طیارہ مار گرائے جانے کے بعد، امریکہ کے جنگ پسند ٹولے میں کھلبلی
Jun ۲۱, ۲۰۱۹ ۲۰:۲۶امریکہ میں ،ایران کے خلاف تخریبی ، متضاد اور متنازعہ پالیسی بنانے والے، ایران کی فضائی حدود میں امریکی ڈرون طیارہ مار گرائے جانے کے ساتھ ہی، الجھن اور بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئے ہیں-
-
امیر کویت کے دورۂ عراق کے اہداف اور اہمیت
Jun ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۸:۲۰کویت کے امیر صباح الاحمد الجابر الصباح نے گزشتہ روز اپنے دورۂ عراق میں اس ملک کےصدر برہم صالح سے ملاقات اور گفتگو کی-
-
ایٹمی معاہدے کی حمایت میں موگرینی کا بیان
Jun ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۸:۱۹یورپی یونین اور یورپی ٹرائیکا یعنی جرمنی، فرانس اور برطانیہ نے ہمیشہ ایٹمی معاہدے کی حمایت کرتے ہوئے اس پر عملدرآمد پر تاکید کی ہے-
-
ارادوں کی جنگ میں ملت ایران کی استقامت فاتح ہے
Jun ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے استقامت کو دشمن کے مقابلے کا واحد راستہ قرار دیا اور کہا کہ استقامت ، امریکی پالیسیوں کے مقابلے میں کامیابی کا واحد راستہ ہے اور ملت ایران کی کامیابی نزدیک ہے-
-
موگرینی کا دورہ امریکہ
Jun ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۸جب سے ڈونالڈ ٹرمپ برسراقتدار آئے ہیں اس وقت سے امریکہ اور یورپ کے تعلقات میں سردمہری پیدا ہوئی ہے اور ایٹمی سمجھوتے کی مانند مختلف مواقع پر دونوں کے اختلافات کھل کر سامنے آئے ہیں- ان اختلافات کے پیش نظر یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی کا دورہ امریکہ کافی اہمیت کا حامل ہے-
-
ایٹمی سمجھوتہ اور یورپ کا دہرا موقف
Jun ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۷یورپی یونین اور یورپی ٹرائیکا یعنی برطانیہ ، فرانس اور جرمنی نے ہمیشہ ہی ایٹمی سمجھوتے کی حمایت اور اس پر عمل درآمد پر تاکید کی ہے تاہم مئی دوہزار اٹھارہ میں ایٹمی سمجھوتے سے امریکہ کے باہر نکلنے اور یورپ کی جانب سے اس پر عمل درآمدد میں تاخیر سے یورپ کو ایٹمی سمجھوتے کے تحفظ کے سلسلے میں بھاری چیلنج کا سامنا ہے