-
ایران میں ریڈیولوجی کا شعبہ جدید ترین میڈیکل شعبوں میں تبدیل ہوچکا ہے: وزیر صحت
Oct ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۴ایران کے وزیر صحت ڈاکٹر محمدرضا ظفرقندی نے بتایا ہے کہ ایک دور تھا جب پورے تہران شہر میں محض 2 ریڈیولوجی مراکز ہوا کرتے تھے لیکن ایران میں اس شعبے کی ترقی اب عالمی معیاروں کے مطابق بلکہ اس سے بھی بالاتر ہے۔
-
ایران بایو ٹیکنالوجی کی پیداوار میں ایشیا کے پانچ برتر ملکوں میں شامل ہے
Oct ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۳ایوان صدر کی بایو ٹیکنالوجی ترقیاتی کمیٹی کے سیکریٹری نے بتایا ہے کہ ایران بایوٹیکنالوجی کی پیداوار میں ایشیا کے پانچ برتر ملکوں میں شامل ہے
-
ایران میں کینسر کے علاج کی نئی دوا تیار
Nov ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۴میڈیسن کے شعبے میں ایک ایرانی ریسرچ بیسڈ کمپنی کے محققین، کینسر کے خلاف ادویات کی جدید ترین نسل " ٹیڈروکس" بنانے میں کامیاب ہو گئے ہیں جو چھاتی اور معدے کے کینسر کے مریضوں کی زندگی میں اضافے کے لیے استعمال ہوتی ہے۔
-
کیا سائنسدانوں نے نیا بلڈ گروپ دریافت کرلیا ہے؟
Sep ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۶برطانیہ کے سائنسدانوں نے ایک نیا بلڈ گروپ دریافت کرلیا۔
-
وزن بڑھانا یا گھٹانا چاہتے ہیں تو انجیر کھائیے!
Sep ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۷انجیر اپنے اندر انسانی صحت کے لیے بہت مفید اثرات رکھتی ہے۔ جنت کا میوہ کہلائے جانے والی انجیر کو چاہے خشک کر کے کھایا جائے یا تازہ پھل کی صورت میں، اس کے اندر موجود بے شمار وٹامنز، منرلز اور فائبر صحت مند و توانا رکھنے میں ہر صورت میں مددگار رہتے ہیں۔
-
جاپان میں 15 فٹ اونچا حیرت انگیز روبوٹ تیار (ویڈیو+ تصاویر)
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۷جاپانی کمپنی نے 15 فٹ اونچا حیرت انگیز روبوٹ تیار کر لیا ہے۔
-
پیرو میں خلائی مخلوق کی طرح نظر آنے والی لاشوں کی دریافت (ویڈیو)
Sep ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۱پیرو میں خلائی مخلوق کی طرح نظر آنے والی دو لاشیں دریافت ہوئی ہیں جنہیں میکسیکو کی کانگریس میں پیش کیا گیا ہے۔
-
الاسکا میں زیرآب چٹان کے قریب سنہری انڈا دریافت (ویڈیو)
Sep ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۹اوشین ایکسپلوریشن کے محققین کو خلیج الاسکا میں کسی چٹان کے قریب غوطہ خوری کے دوران ایک پراسرار ‘سنہری انڈے’ جیسی شے ملی ہے۔
-
۲۰۲۳ء انسانی تاریخ کا گرم ترین سال ہوگا
Sep ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۳یورپی یونین کے موسمیاتی مانیٹر کا کہنا ہے کہ 2023 انسانی تاریخ کا گرم ترین سال ہونے کا امکان ہے اور شمالی نصف کرہ میں موسم گرما کے دوران اب تک کا سب سے زیادہ درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا ہے۔
-
دنیا بھر میں 50 سال سے کم عمر افراد میں کینسر کے کیسز میں نمایاں اضافہ
Sep ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۹گزشتہ 30 سالوں کے دوران دنیا بھر میں 50 سال سے کم عمر کینسر میں مبتلا افراد کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، تاہم سائنسدان اس اضافے کے پیچھے وجوہات کو پوری طرح سمجھ نہیں پائے۔