صیہونی جاسوسی ادارے موساد سمیت تل ابیب کے متعدد سرکاری اداروں کی ویب سائٹوں پر وسیع سائبر حملہ ہوا ہے۔
محمد جمال عرفہ نے ان واقعات میں صیہونی حکومت کے جاسوسی ادارے موساد کے عمل دخل کا امکان ظاہر کیا ہے۔
صیہونی میڈیا نے رپورٹ دی ہے کہ امریکا کی خونخوار خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سربراہ نے حالیہ دنوں میں مقبوضہ علاقوں کا سفر کیا اور موساد کے سربراہ سے ملاقات کی۔
خبری ذرائع نے موساد کے ایک جاسوس کو گرفتار کرنے کی خبر دی ہے۔
ایرانی انٹیلی جنس نے ملک میں موساد کا ایک اور نیٹ ورک تباہ کر دیا ہے جس کا ملکی دفاعی صنعتی اداروں میں تخریب کاری کا منصوبہ تھا۔
ترکی میں اسرائیل کی خونخوار خفیہ ایجنسی موساد کے ساتھ تعاون کے الزام میں 44 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔
ایران کے ایک اعلی سکیورٹی آفیسر نے کہا ہے کہ اسرائیل کی بد نام زمانہ جاسوسی کی تنظیم موساد کو معلوم ہے کہ دنیا میں صیہونی حکومت کے حکام اور آفیسر کس طرح اور کیوں ایک کھوٹے سکے کی مانند ہیں۔
ایران کے خلاف برطانیہ اور صیہونی حکومت کی خونخوار ایجنسیوں کی سازشوں کا انکشاف ہوا ہے۔
کرمان سے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی انٹیلی جنس نے ایک موساد کے جاسوس کو اس وقت گرفتار کر لیا جب وہ تخریبی کارروائی کی منصوبہ بندی کر رہا تھا۔
ایران میں بد نام زمانہ جاسوسی کی تنظیم موساد کے 10 جاسوسوں کو گرفتار کر لیا گیا۔