-
آئی اے ای اے میں ایران مخالف قرارداد پیش کرنے کا پروگرام منسوخ
Mar ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی میں ایران کے خلاف قرارداد لانے کا پروگرام منسوخ کردیا گیا ہے -
-
آئی اے ای اے کو صدر روحانی کی نصیحت
Mar ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۰سحر نیوز رپورٹ
-
آئي اے ای اے نے ایران کے ساتھ ہوئے سمجھوتے کو اہم بتایا
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۱جوہری توانائي کی عالمی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل نے ایران میں نگرانی اور ضروری ویریفکیشن جاری رہنے کے سلسلے میں تہران کے ساتھ ہوئے سمجھوتے کو اہم قرار دیا ہے۔
-
بورڈ آف گورنرز کے ممکنہ اقدام پر ایران کا ردعمل
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ، ایران پر عائد پابندیاں ختم کرے: چین
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۳چین نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایران پر عائد پابندیوں کو ختم کرے۔
-
آئی اے ای اے میں غلط رویے پر یورپ و امریکہ یر ایران کا انتباہ
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۱ایران کے وزیر خارجہ نے خبردار کیا ہے کہ ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی میں ایران مخالف قرارداد منظور کروانے کی کوششوں سے حالات بگڑ سکتے ہیں۔
-
ممکنہ قرارداد پر آئی اے ای اے کو ایران کا انتباہ
Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۳ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ تہران کے خلاف آئی اے ای اے کی جانب سے اگر کوئی قرارداد پاس کی گئی تو اس کا ویسا ہی جواب دیا جائے گا-
-
ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی واپسی کا بہترین راستہ تمام وعدوں پر عمل کرنا ہے
Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۰اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب محید تخت روانچی نے امریکہ کی موجودہ حکومت کو بھی قرارداد بائیس اکتیس اور ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کرنے والی حکومت قرار دیا اور کہا کہ بین الاقوامی ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی واپسی کا بہترین طریقہ اپنے وعدوں پر عمل کرنا ہے
-
آئی اے ای اے اور مغربی ملکوں کو ایران کا انتباه
Feb ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۰سحر نیوز رپورٹ
-
سفارت کاری کی بلی تھیلے سے باہر آگئی
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۴ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی اور اس سے خود سرانہ طور پر علیحدگی اختیار کرنے والا امریکہ اب آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنر کے اجلاس میں ایران کے خلاف دیگر ملکوں کی حمایت حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔