-
ایران میں بیس فیصد تک یورینیم کی افزودگی کی تصدیق
Feb ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۲ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کا کہنا ہے کہ ایران نے بیس فیصد تک سترہ کلو سے زائد یورینیم افزدہ کر لیا ہے۔
-
یورپ نے دعوے کیے لیکن عمل نہیں کیا، وزیر خارجہ جواد ظریف
Feb ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۲ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ یورپی ملکوں نے ایٹمی معاہدے کے تحت کئے گئے وعدوں پر عمل نہیں کیا ہے۔
-
ایران نے اپنی دھمکی کو عملی جامہ پہنایا
Feb ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۵ایران نے پارلیمنٹ کی منظور کردہ قرارداد کے مطابق قدم اٹھاتے ہوئے بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے ایڈیشنل پروٹوکول پر رضاکارانہ عمل درآمد کو گزشتہ شب 12 بجے سے روک دیا ہے۔
-
جوہری معاہدے پر عمل در آمد سے متعلق جلد ہی اچھی خبریں ملیں گی: یورپی یونین
Feb ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۶یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے توقع ظاہر کی ہے کہ آنے والے دنوں میں جوہری معاہدے پر عمل در آمد سے متعلق اچھی خبریں ملیں گی۔
-
ایران اور آئی اے ای اے کا مشترکہ بیان
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۰سحر نیوز رپورٹ
-
ایران ایڈیشنل پروٹوکول پر عملدرآمد روک رہا ہے
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۶جوہری توانائی کا عالمی ادارہ آئی اے ای اے اور اسلامی جمہوریہ ایران، ایٹمی تنصیبات کی لازمی معائنہ کاری جاری رکھنے پر متفق ہوگئے ہیں۔اس بات کا اعلان آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل رافائل گروسی کے دورہ تہران کے اختتام پر جاری ہونے والے مشترکہ بیان میں کیا گیا۔
-
ایران 23 فروری سے جوہری معاہدے کے تحت رضاکارانہ اقدامات نہیں کرے گا
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۹ایران اور بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) نے ایران میں آئی اے ای اے کے انسپکٹروں(معائنہ کاروں) کی ضروری سرگرمیوں کے تسلسل کے بارے میں ایک مشترکہ بیان جاری کیا ہے۔
-
ایران کے ساتھ مذاکرات مثبت رہے: آئی اے ای اے
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۱جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل نے تہران میں ہوئے مذاکرات کو مثبت اور منطقی قرار دیتے ہوئے کہا کہ تہران اور ایجنسی کے مابین ایٹمی مراکز کی معائنہ کاری کے جاری رہنے کے سلسلے میں وقتی طور سے ایک تکنیکی معاہدہ ہو گیا ہے۔
-
آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر کی علی اکبر صالحی سے ملاقات
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۱:۰۲ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ علی اکبر صالحی اور آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر رافائل گروسی نے تہران میں ملاقات کی ہے۔
-
آئی اے ای اے کے سربراہ کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۲ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کے سربراہ نے اتوار کو تہران میں وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف سے ملاقات کی ۔