-
پاکستانی قومی سلامتی کمیٹی اجلاس، اسرائیل کے جارحانہ اقدامات کی شدید مذمت
Jun ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۷پاکستانی قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں اقوام متحدہ کے چارٹر کے تحت ایران کے دفاع کے حق کو تسلیم کیا گیا اور امریکی حملے کی مذمت کی گئی۔
-
مار کے بھاگ نکلنے کا دور گزر چکا ہے، آئی اے ای اے میں ایران کے مستقل مندوب کا بیان
Jun ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۷ویانا میں ایران کے مستقل مندوب رضا نجفی نے آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کے ہنگامی اجلاس کے دوران دوٹوک الفاظ میں کہا کہ ایران کے پرامن ایٹمی مراکز پر صیہونی حکومت کا حملہ کھلی دہشت گردی ہے اور سب کو سمجھ لینا چاہیے کہ مار کر بھاگ نکلنے کا دور ختم ہوجائے گا۔
-
امریکہ اور یورپی یونین کو صیہونی حکومت کا ایٹمی پروگرام نظر نہيں آتا، ایرانی وزارت خارجہ
Jun ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۳ایران کی وزارت خارجہ اور جوہری توانائی کی قومی ایجنسی اے ای او آئی نے ایک مشترکہ بیان جاری کر کے بورڈ آف گورنرز میں ایران مخالف قرار داد کی منظوری پر امریکہ اور تین یورپی ممالک کو سخت ہدف تنقید بنایا ہے۔
-
امریکی دباؤ کی وجہ سے عالمی اداروں کا وقار و ان پر اعتماد مجروح ، اسلامی
Jun ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۵ایران کے ایٹمی توانائی کے قومی ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ کے دباؤ میں آکر آئی اے ای اے اور دیگر عالمی اداروں نے اپنا اعتبار کھو دیا ہے۔
-
ایران امریکا مذاکرات، ڈپلومیٹک راستے کی حمایت پر زور؛ آئی اے ای اے کے سربراہ
Jun ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۷آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل نے ایٹمی سمجھوتے کے لئے امریکا اور ایران کے سیاسی ارادے کا ذکر کرتے ہوئے، ڈپلومیٹک راستے کی حمایت پر زور دیا ہے۔
-
آسٹریا کو ایران کے خلاف جھوٹی رپورٹ نشر کرنا پڑا بھاری، تہران نے ویانا سے سرکاری وضاحت طلب کر لی
May ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے پرامن جوہری پروگرام سے متعلق منفی اور جھوٹی رپورٹ پر ویانا سے سرکاری وضاحت طلب کر لی ہے۔
-
مذاکرات میں ایران سنجیدہ ہے؛ آئی اے ای اے کے سربراہ کا بیان
Apr ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۵آئی اے ای اے کے سربراہ رافائل گروسی نے تہران اور واشنگٹن کے مذاکرات پر خوشی ظاہر کی ہے۔
-
ایران کے وزیرخارجہ اور آئی اے ای اے کے سربراہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Apr ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۹وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے منگل کی شام کو ایٹمی توانائی کے عالمی ادارے کے سربراہ سے ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے۔
-
ایٹمی تنصیبات کے خلاف دھمکی قابل قبول نہیں ہے: رافائل گروسی
Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۵ایٹمی توانائي کی بین الاقوامی ایجنسی کے سربراہ رافائل گروسی نے جوہری تنصیبات کے خلاف کسی بھی طرح کی دھمکی کو خطرناک قرار دیا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اور آئی اے ای اے کے سربراہ رافائل گروسی کی ملاقات
Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۰ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی کے سربراہ رافائل گروسی آج ایران کے دورے پر تہران پہنچے اور وزير خارجہ سید عباس عراقچی سے ملاقات اور گفتگو کی ۔