-
مقبوضہ فلسطین: حیفا میں وسیع آتشزدگی
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۳فلسطینی ذرائع نے مقبوضہ فلسطین میں واقع شہر حیفا میں وسیع پیمانے پر آتشزدگی کی خبـر دی ہے۔
-
امریکہ، آگ سے 14 ہزار ایکڑ رقبے پر جنگلات جل کر راکھ
Jul ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۰امریکی ریاست کیلیفورنیا کے یوسمائیٹ نیشنل پارک کے قریب جنگل میں لگی آگ بے قابو ہو گئی۔
-
امریکہ میں گرمی کا قہر، دسیوں ہزار ایکڑ جنگل تباہ، متعدد ہلاک
Jul ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۴امریکہ کے مختلف علاقوں میں گرمی اور بڑھتے درجہ حرارت سے بحرانی صورتحال پیدا ہو گئی ہے اور اب وہاں متعدد افراد کے مرنے اور دسیوں ہزار ایکڑ جنگلات کے جل کر راکھ ہو جانے کی خبر ہے۔
-
امریکہ، کیلیفورنیا کے پارک میں شدید آتشزدگی
Jul ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۰امریکی ریاست کیلیفورنیا کے ایک پارک میں شدید آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے۔
-
اسرائیلی فوج کے ایک مرکزمیں آگ لگ گئی
Jul ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۶خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کے ایک مرکز میں زبردست آگ لگی ہے۔
-
کولمبیا کی جیل میں شورش اور آتشزدگی, 90 قیدی ہلاک و زخمی
Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۸ذرائع کا کہنا ہے کہ کولمبیا میں جیل توڑ کر بھاگنے کی کوشش میں 90 قیدی ہلاک و زخمی ہوگئے ۔
-
امریکہ کے فوجی اڈے عین الاسد میں خوفناک آتشزدگی
Jun ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۳عراق میں امریکی دہشتگردوں کے اڈے میں خوفناک آتشزدگی ہوئی ہے۔
-
حیفا کے انڈسٹریل پلانٹ میں بھیانک آتش زدگی۔ ویڈیو
Jun ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۲مقبوضہ فلسطین کے شہر حیفا کا انڈسٹریل پلانٹ بڑے پیمانے پر آتش زدگی کا شکار ہوگیا
-
اگنی پتھ اسکیم کے خلاف پانچویں روز بھی پرتشدد احتجاج
Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۹ہندوستان کی مرکزی حکومت کے ذریعے فوج میں بھرتی کی اسکیم کے خلاف پرتشدد مظاہرے پانچویں روز بھی جاری ہیں۔
-
ہندوستان میں حالات بدستور کشیدہ، جلاو گھیراو اور پرتشدد واقعات کا سلسلہ جاری
Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۷نئی بھرتی اسکیم اگنی پتھ کے خلاف ملک میں ہنگامہ آرائی کے بعد فوج نے آج بھرتی کا عمل جلد شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ دو دن میں فوج کی ویب سائٹ پر نوٹیفکیشن جاری کر دیا جائے گا۔