عراق کے صوبے نینوا میں شادی کی ایک تقریب کے دوران شادی ہال میں آگ لگنے سے 115 افراد ہلاک ہوگئے۔
کویت کی نیشنل آئل کمپنی نے جمعے کی رات الاحمدی بندرگاہ میں آئل ریفائنری نمبر پینتیس کے چھٹے یونٹ میں آگ لگنے کی خبر دی ہے۔
بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کے ایک بازار میں بھیانک آتشزدگی سے سینکڑوں دکانیں جل کر راکھ ہوگئی ہیں۔
ویتنام کے دارالحکومت میں آتش زدگی کے بھیانک حادثے میں کم سے کم 50 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں پانچ منزلہ عمارت میں آگ لگنے سے 73 افراد ہلاک اور پچاس زخمی ہو گئے ہیں۔
پنجاب پولیس نے جڑانوالا میں عیسائی چرچ جلاؤ گھیراؤ کیس میں 140 بلوائیوں کو گرفتار کرنے کی خبر دی ہے جن میں دو مرکزی ملزم بھی شامل ہیں۔
امریکی ریاست ہوائی میں جنگلات میں لگنے والی آگ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 53 ہوگئی ہے اور ریاست کے ہزاروں افراد متاثر ہوئے ہیں۔
پریس ذرائع نے صیہونی فوج کے گردان کفیر ٹھکانے میں آگ لگنے کی خبر دی ہے۔
تھائی لینڈ میں آتش بازی کے گودام میں دھماکے سے 3 بچوں سمیت 9 افراد ہلاک ہوگئے۔
الجزائر، اٹلی اور یونان کے جنگلات میں ہونے والی آتشزدگی سے 40 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔