-
فلپائن کے سمندر میں بحری جہاز میں آتش زدگی
Jun ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۷فلپائن کے قریب سمندر میں ایک بحری جہاز میں آگ لگ گئی جس میں عملے سمیت ایک سو بیس افراد سوار تھے۔ کوسٹ گارڈ کے ایک بحری جہاز کو مدد کے لیے بھیجا گیا ہے۔
-
آگ میں سلگتا بڑا بلون رہائشی عمارت کے اوپر جا گرا (ویڈیو)
Jun ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۰برازیل سے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں آگ میں جھلس رہے ایک بڑے بلون کو ایک رہائشی عمارت پر گرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس واقعے میں ہوئے ممکنہ مالی یا جانی نقصان کے حوالے سے تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔
-
مقبوضہ فلسطین آگ میں جھلس گیا، 24 گھنٹے میں آتشزدگی کے 200 سے زائد واقعات
May ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۲مقبوضہ فسلطین کے مختلف علاقوں اور غزہ کے قرب و جوار میں واقع ناجائز صیہونی بستیوں میں 170 سے زائد آتشزدگی کے واقعات پیش آئے ہیں۔
-
مغربی کینیڈا کے پارک میں آگ
May ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۱کینیڈا کے حکام نے مغربی کینیڈا میں لگی آگ پر قابو پانے کی کوششوں کے ساتھ ہی البرٹا پارکوں کو پورے ہفتے کے لئے بند رکھے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
کینیڈا کے صوبے البرٹا میں ہنگامی صورت حال کا اعلان
May ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۵کینیڈا کے صوبے البرٹا میں آتشزدگی سے حالات سنگین ہونے کے بعد اس صوبے میں ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
-
ہندوستان: ریاست منی پور میں تشدد، کئی عبادت گاہیں نذر آتش، فوج طلب، کرفیو نافذ
May ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۶ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست منی پور کے کئی علاقوں میں تشدد پھوٹ پڑنے کے بعد فوج کو طلب کرلیا گیا ہے۔
-
بیجنگ کے اسپتال میں آگ لگی، ۲۱ ہلاک
Apr ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۲چین کے دارالحکومت بیجنگ کے ایک اسپتال میں آتش زدگی کے واقعے میں 20 سے زائد افراد کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔
-
دبئی کی رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 25 افراد جاں بحق و زخمی
Apr ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۶دبئی کی ایک رہائشی عمارت کی چوتھی منزل میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتجے میں 16 افراد جاں بحق جبکہ 9 زخمی ہو گئے۔
-
امریکہ: ڈیری فارم میں دھماکے اور خوفناک آگ نے 18 ہزار مویشیوں کی جان لے لی (ویڈیو)
Apr ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۷یہ ٹیکساس کی تاریخ میں مویشیوں کے لیے سب سے مہلک آتشزدگی تھی جس میں اطلاعات کے مطابق کم از کم 18 ہزار گائیں تلف ہوگئیں۔
-
بنگلہ دیش: روہنگیا مہاجرین کیمپ میں آتشزدگی، 12 ہزار افرد بے گھر (ویڈیو)
Mar ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۶بنگلہ دیش میں روہنگیا مہاجرین کے پناہ گزین کیمپ میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں 12 ہزار سے زائد افرد بے گھر ہوگئے۔