-
ایران اور آذربائیجان کی مشترکہ فوجی مشقیں
Nov ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۹ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی اور جمہوریہ آذربائیجان کی فوج کی مشترکہ مشقیں صوبۂ اردبیل میں جاری ہیں۔
-
پاکستان کی آذربائیجان کو جے ایف-17 طیاروں کی فروخت
Sep ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۸پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان عسکری معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے تحت پاکستان آذربائیجان کو جے ایف-17، بلاک تھری لڑاکا طیارے فروخت کرے گا۔
-
پاک آذربائیجان تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
Jul ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۲آذربائیجان کے صدر الہام علی اف کے دورہ پاکستان کے دوران دونوں ملکوں نے مختلف شعبوں میں پندرہ مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط کیے ہیں۔
-
آذربائیجان، یوکرین کو نہیں دے گا ہتھیار
Apr ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۸جمہوریہ آذربائیجان کے صدر نے زور دیا کہ وہ یوکرین کو کوئی ہتھیار نہیں بھیجیں گے۔
-
ایران کے صوبے آذربائیجان کے دیہی علاقوں میں "شب یلدا" کی روایتی تہوار
Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۳تمام ایران اور دنیا کے بعض ممالک کی طرح، "شب یلدا" کی روایتی تہوار آذربائیجان کے شہری اور دیہی علاقوں میں منعقد کی گئی۔
-
آذربائیجان اور ترکیہ کا تیل کس ذریعے سے اسرائیل پہنچایا جاتا ہے؟ (ویڈیو)
Nov ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۰ترکیہ کے اخبار میللی قازئتہ کے ایڈیٹر مصطفی کورداش کے کہنے کے مطابق صرف 7 اکتوبر سے 200 سے زیادہ بحری جہازوں نے ترکیہ کی بندرگاہوں سے خوراک، فولاد اور تیل اسرائیلی بندرگاہوں تک پہنچایا ہے۔
-
ایرانی مسلح افواج کے وفد اور آذربائیجان کے وزیر دفاع کی ملاقات
Sep ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۶آذربائیجان کی وزارت دفاع نے ایرانی مسلح افواج کے وفد سے ملاقات کی خبر دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس ملاقات میں مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
اسرائیل سے نفرت بڑھتی جا رہی ہے+ ویڈیو
Jun ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۴جمہوریہ آذربائیجان کی حکومت جہاں اسرائیل کے ساتھ نزدیکی تعلقات کی کوششیں کر رہی ہیں وہیں اس ملک کے عوام میں غاصب صیہونی حکومت سے نفرت اور مظلوم فلسطینیوں سے ان کی محبت میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
-
باکو تائیکوانڈو مقابلے، ایران کے کھلاڑیوں کا فاتحانہ آغاز
Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۲باکو میں ہونے والے تائیکوانڈو کے عالمی مقابلوں کے چھٹے روز دونوں ایرانی کھلاڑیوں نے اپنے پہلے مقابلے جیت لیے۔
-
شوٹنگ کے مقابلے میں ایرانی خاتون کھلاڑی کی شاندار کارکردگی
May ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۵باکو میں شوٹنگ کے عالمی مقابلوں میں ایران کی خاتون کھلاڑی نے دوسرا مقام حاصل کیا