-
آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان دوبارہ جھڑپیں شروع، کئی ہلاک (ویڈیو)
Sep ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۰منگل کی صبح آذربائیجان اور آرمینیا کی افواج کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ دوبارہ شروع ہو گیا ہے جس میں کئی آذربائیجانی فوجیوں کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔
-
جمہوریہ آذربائیجان کی اسرائیل دوستی، ہتھیاروں سے بھرا جہاز پہنچا
Sep ۱۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۳صیہونی حکومت کے ہتھیاروں سے لدے طیارے نے باکو میں لینڈنگ کی ہے۔
-
ایران کا فوجی وفد جمہوریہ آذربائیجان پہنچا
Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے مختلف شعبوں کے نمائندوں پر مشتمل ایک وفد نے آذربائیجان کا سفر کیا اور اس ملک کے آزاد شدہ علاقوں کا دورہ کیا۔
-
ایران کی پسٹل شوٹنگ ٹیم کو باکو سونے کا تمغہ
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۱ایرانی کی پسٹل شوٹنگ ٹیم نے باکو میں ہونے والے عالمی مقابلوں میں سونے کا تمغہ حاصل کیا ہے۔
-
ایک سال کے اندر جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا پھر آمنے سامنے، بڑی جنگ کی تیاری
Aug ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۹جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا، ناگورنو اور کرہ باغ علاقے پر دعوے کو لے کر ایک بار پھر جنگ کی تیار کر رہے ہیں۔
-
آذربائیجان اور آرمینیا تحمل کا مظاہرہ کریں : ایران
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۳ایران نے تناو اور تنازعات پر قابو پانے اور جنوبی قفقاز کے علاقے میں جلد سے جلد پائیدار امن کے حصول کی ضرورت پر زور دیا۔
-
ارسباران علاقے کے قدرتی مناظر
Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۳ارسباران کا وسیع پہاڑی علاقہ ایران کے صوبے مشرقی آذربائیجان کے شمال میں واقع ہے اس علاقے کے اطراف میں اهر،کلیبر،هوراند،ورزقان وخداآفرین شہر واقع ہیں۔ ارسباران کا علاقہ سرسبز و شاداب ہے اور اسی وجہ سے ہزاروں سیّاح ہر سال اس علاقے میں سیر و تفریح کے لئے آتے ہیں۔
-
روس سے ترکی کے درمیان ریلوے لائن کے مجوزہ منصوبے میں اہم پیش رفت
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۳آذربائیجان براستہ آرمینیا مواصلاتی طریقے سے نخجوان کی خود مختار جمہوریہ سے رابطہ استوار کرے گا۔
-
آرمینیا کی پارلیمنٹ کے سامنے عوام کا احتجاج+ ویڈیو
Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۹آذربائیجان سے شرمناک شکست کے بعد آرمینیا کے عوام ملک کے وزیر اعظم کے خلاف مسلسل مظاہرے کر رہے ہیں۔
-
آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان جنگی قیدیوں کا تبادلہ+ ویڈیو
Dec ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۵جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے کے بعد جنگی قیدیوں اور زخمیوں کا تبادلہ ہوا۔