-
قرہ باغ جنگ ، دس روز سے جاری
Oct ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۴آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان گذشتہ دس روز سے جنگ کا سلسلہ جاری ہے۔
-
قرہ باغ کے کئی علاقے آزاد ہو گئے: آذربائیجان
Oct ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۳آذربائیجان کے صدر نے اہم اسٹراٹیجیک شہر جبرایل سمیت کئی رہائشی علاقوں کو آزاد کرا لئے جانے کا دعوا کیا ہے۔
-
جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا جنگ میں شہری تنصیبات کو نشانہ بنایا جا رہا ہے+ ویڈیو
Oct ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۷جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا ایک دوسرے پر شہری تنصیبات کو ہدف بنانے کے الزامات عائد کر رہے ہیں۔
-
قرہ باغ کی جنگ میں عام شہریوں کا جانی نقصان ناقابل قبول، یورپی یونین
Oct ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۳یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ جوزف بوریل نے قرہ باغ کی جنگ میں عام شہریوں کے جانی نقصان پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے ناقابل قبول قرار دیا ہے۔
-
قرہ باغ سے انخلا کی صورت میں ہی آرمینیا سے مذاکرات کریں گے: آذربائیجان
Oct ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۴آذربائیجان کے صدر نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے کہا کہ صرف ایک شرط پے ہم مذاکرات کریں گے اور وہ یہ کہ آرمینیا کی فوج کو قرہ باغ سے نکل جانا ہوگا۔
-
آذربائیجان کا جبرائیل شہر پر قبضہ+ ویڈیو
Oct ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۲جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان قرہ باغ تنازع میں گزشتہ 9 دنوں نے جھڑپیں جاری ہيں۔
-
جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان جنگ کی تازہ ترین صورت حال
Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۵جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان قرہ باغ کے تنازعے میں گذشتہ آٹھ دنون سے جنگ کا سلسلہ جاری ہے۔
-
جھڑپیں آذربائیجان اور آرمینیا میں، راکٹ گرے ایران میں
Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۷آذبائیجان اور آرمینیا کے مابین ہونے والی جھڑپوں کے دوران فائر کئے گئے 10 راکٹ ایران کے شہر خدا آفرین میں گرے۔
-
آرمینیا کو شدید نقصان پہنچانے کا دعوی+ نئے ویڈیوز
Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۷جمہوریہ آذربائیجان کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ آرمینیا کے ساتھ پوری شدت سے جھڑپیں جاری ہیں اوراس کی فوج نے آرمینیا کی فوج کو کرارا جواب دیا ہے۔
-
قرہ باغ تنازعے کے فریقوں کو ایران کی سخت وارننگ، ہماری سرزمین پر کسی بھی طرح کا حملہ برداشت نہیں
Oct ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۴وزارت خارجہ کے ترجمان نے آرمینیا اور آذربائيجان کی جانب سے ایران کی سرزمین پر کسی بھی قسم کی جارحیت کو ناقابل برداشت بتاتے ہوئے اس سلسلے میں تمام فریقوں کو سخت وارننگ دی ہے کہ وہ اس سلسلے میں ضروری تدابیر اختیار کریں۔