SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

آرمینیا

  • قرہ باغ کی جنگ میں عام شہریوں کا جانی نقصان ناقابل قبول، یورپی یونین

    قرہ باغ کی جنگ میں عام شہریوں کا جانی نقصان ناقابل قبول، یورپی یونین

    Oct ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۳

    یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ جوزف بوریل نے قرہ باغ کی جنگ میں عام شہریوں کے جانی نقصان پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے ناقابل قبول قرار دیا ہے۔

  • قرہ باغ سے انخلا کی صورت میں ہی آرمینیا سے مذاکرات کریں گے: آذربائیجان

    قرہ باغ سے انخلا کی صورت میں ہی آرمینیا سے مذاکرات کریں گے: آذربائیجان

    Oct ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۴

    آذربائیجان کے صدر نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے کہا کہ صرف ایک شرط پے ہم مذاکرات کریں گے اور وہ یہ کہ آرمینیا کی فوج کو قرہ باغ سے نکل جانا ہوگا۔

  • آذربائیجان کا جبرائیل شہر پر قبضہ+ ویڈیو

    آذربائیجان کا جبرائیل شہر پر قبضہ+ ویڈیو

    Oct ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۲

    جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان قرہ باغ تنازع میں گزشتہ 9 دنوں نے جھڑپیں جاری ہيں۔

  • جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان جنگ کی تازہ ترین صورت حال

    جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان جنگ کی تازہ ترین صورت حال

    Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۵

    جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان قرہ باغ کے تنازعے میں گذشتہ آٹھ دنون سے جنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

  • جھڑپیں آذربائیجان اور آرمینیا میں، راکٹ گرے ایران میں

    جھڑپیں آذربائیجان اور آرمینیا میں، راکٹ گرے ایران میں

    Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۷

    آذبائیجان اور آرمینیا کے مابین ہونے والی جھڑپوں کے دوران فائر کئے گئے 10 راکٹ ایران کے شہر خدا آفرین میں گرے۔

  • آرمینیا کو شدید نقصان پہنچانے کا دعوی+ نئے ویڈیوز

    آرمینیا کو شدید نقصان پہنچانے کا دعوی+ نئے ویڈیوز

    Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۷

    جمہوریہ آذربائیجان کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ آرمینیا کے ساتھ پوری شدت سے جھڑپیں جاری ہیں اوراس کی فوج نے آرمینیا کی فوج کو کرارا جواب دیا ہے۔

  • قرہ باغ تنازعے کے فریقوں کو ایران کی سخت وارننگ، ہماری سرزمین پر کسی بھی طرح کا حملہ برداشت نہیں

    قرہ باغ تنازعے کے فریقوں کو ایران کی سخت وارننگ، ہماری سرزمین پر کسی بھی طرح کا حملہ برداشت نہیں

    Oct ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۴

    وزارت خارجہ کے ترجمان نے آرمینیا اور آذربائيجان کی جانب سے ایران کی سرزمین پر کسی بھی قسم کی جارحیت کو ناقابل برداشت بتاتے ہوئے اس سلسلے میں تمام فریقوں کو سخت وارننگ دی ہے کہ وہ اس سلسلے میں ضروری تدابیر اختیار کریں۔

  • قرہ باغ کی تازہ ترین صورتحال پر ایران اور روس کی گفتگو

    قرہ باغ کی تازہ ترین صورتحال پر ایران اور روس کی گفتگو

    Oct ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۵

    ایران اور روس کے وزراء خارجہ نے آذربائیجان اور آرمینیا کی تازہ ترین صورتحال پر گفتگو کی۔

  • جمہوریہ آذربائیجان کی فوج نے کئی علاقوں کو آزاد کرا لیا+ ویڈیو

    جمہوریہ آذربائیجان کی فوج نے کئی علاقوں کو آزاد کرا لیا+ ویڈیو

    Oct ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۲

    جمہوریہ آذربائیجان نے آرمینیا کے قبضے سے متعدد علاقوں کی آزآدی کی اطلاع دی ہے۔

  • قرہ باغ کے علاقے میں لڑائي فوری طور پر روکی جائے: پوتین

    قرہ باغ کے علاقے میں لڑائي فوری طور پر روکی جائے: پوتین

    Oct ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۱

    روس کے صدر نے زور دے کر کہا ہے کہ نیگورنو قرہ باغ کے علاقے میں فوری طور پر آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان جنگ روکی جانی چاہیے۔

Show More

خاص خبریں

  •  پاکستان ؛ گرفتار بلوچ لڑکی نے خودکش حملے کی تیاری کا اعتراف کیا
    پاکستان ؛ گرفتار بلوچ لڑکی نے خودکش حملے کی تیاری کا اعتراف کیا
    ۲۲ minutes ago
  • چین نے بھی صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے کے اسرائیلی اقدام کی مخالفت کردی
  • ہندوستان ؛ کانگریس نے اناؤ کیس میں مجرم کی ضمانت منسوخی کا خیرمقدم کیا
  • ٹرمپ زیلینسکی ملاقات: ٹرمپ کا امن مذاکرات میں کچھ مسائل باقی رہنے کا اعتراف
  • غزہ کے شہری دفاع کے ترجمان کا علاقے کے بارے میں بین الاقوامی اداروں سے فوری ایکشن کا مطالبہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS