سحر نیوز رپورٹ
ہندوستان نے کہا ہے کہ دہشتگردی پر قابو پانے کیلئے عالمی سطح پر کوشش کنے کی ضرورت ہے۔
آرمینیا کے دارالحکومت ایروان میں مسلح افراد نے پولیس ہیڈکوارٹر پر حملہ کرکے ڈپٹی پولیس چیف سمیت متعدد افراد کو یرغمال بنا لیا ہے۔
جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا ایک دوسرے پر قرہ باغ کے علاقے میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام لگا رہے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے آذربائیجان اور آرمینیا سے صبر و تحمل سے کام لینے کی اپیل کی ہے۔
پاکستان کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں جمہوریہ آذربائیجان کی جانب سے قرہ باغ کے علاقے میں جنگ بندی کے اعلان کا خیرمقدم کیا ہے۔
پاکستان نے آرمینیا پر قرہ باغ کے متنازعہ علاقے میں جمہوریہ آذربائیجان کے خلاف جرم کا ارتکاب کرنے کا الزام لگاتے ہوئے باکو کے خلاف ایروان کے فوجی اقدامات کی مذمت کی ہے۔
ایران کے وزیر دفاع نے جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے وزرائے دفاع سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔