-
آذربائیجان کے عوام کا صیہونی پرچم کے ساتھ خوشیاں منانا+ ویڈیو
Nov ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۵جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان روس کی موجودگی میں جنگ بندی کے معاہدے پر دستخط ہوگئے۔
-
آرمینیا کے عوام کا پارلیمنٹ کے اسپیکر پر حملہ+ ویڈیو
Nov ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۲آرمینیا اور آذر بائیجان کے درمیان متنازع سرحدی علاقے قرہ باغ میں باضابطہ طور پرجنگ بندی کا معاہدہ طے پا گیا تاہم عوام میں کافی غم و غصہ پایا جاتا ہے۔
-
آرمینیا، مخالفین نے وزیر اعظم دفتر اور پارلیمنٹ پر دھاوا بول دیا
Nov ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۵آذربائیجان کے ساتھ ہونے والی جنگ بندی سے ناراض آرمینیا کے عوام نے وزیر اعظم نیکول پاشینیان کے دفتر اور ملک کی پارلیمنٹ پر دھاوا بول کر اسے اپنے قبضے میں لے لیا۔ یاد رہے کہ آرمینیا نے گزشتہ شب روس اور آذربائیجان کے ساتھ جنگ بندی معاہدے پر اتفاق ہو جانے کی خبر دی تھی۔
-
آرمینیا اور آذربائیجان جنگ بندی پر متفق
Nov ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۳آرمینیا اور آذربائيجان کے درمیان بدھ سے جنگ بندی پر عمل درآمد کی امید ظاہر کی جارہی ہے
-
قرہ باغ جنگ کے فریقوں کو ایران کا انتباہ
Nov ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۵ایران کے ایک اعلی ایرانی فوجی عہدیدار نے ملک کی فضائی حدود کی ممکنہ خلاف ورزی کرنے والوں کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
شوشا علاقے کی آزادی کی خوشیاں مناتے آذری لوگ+ ویڈیو
Nov ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۲جمہوریہ آذربائیجان کے عوام نے آرمینیا کے قبضے سے شوشا علاقے کی آزادی کا جشن منایا۔
-
شوشا شہر کی آزادی کا دعوا، آذربائيجان میں جشن
Nov ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۱آذربائیجان نے آرمینیا سے شوشا شہر کو آزاد کر لینے کا دعوا کیا ہے۔
-
جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان جنگ جاری
Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۳جہموریہ آذربائیجان کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ آرمینیا کی فوج ، گذشتہ شب سے آج صبح تک اس کے فوجی اڈوں کو بھاری حملوں سے نشانہ بناتی رہی ہے۔
-
قرہ باغ میں ممنوعہ بموں کا استعمال
Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۰حال ہی میں متنازعہ علاقے قرہ باغ سے ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں ممنوعہ ہتھیار کلسٹر بموں کے استعمال کو دیکھا جا سکتا ہے۔ اقوام متحدہ کے کمشنر برائے انسانی حقوق کمیٹی کے ترجمان آرتاک بیگلریان نے کہا ہے کہ جمہوریہ آذربائیجان نے متنازعہ علاقے قرہ باغ میں جنگی ڈرونز کے ذریعے کلسٹر بم عوام پر برسائے ہیں جس کے باعث بڑی تعداد میں ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔
-
ایران علاقے میں دہشتگروں کی موجودگی کو برداشت نہیں کرے گا
Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ اپنی سرحدوں کے قریب دہشت گردوں کی موجودگی کو کسی بھی صورت میں برداشت نہیں کرے گا۔