-
قرہ باغ کے خود ساختہ صدر ڈرون حملے میں ہلاک، آذربائیجان کا دعوا
Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۰آذربائیجان کے ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ قرہ باغ کے صدر ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
غیروں کی مداخلت نہ ہو تو قرہ باغ تنازعے کا پُر امن خاتمہ ممکن ہے: ایران
Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۷آذربائیجان و آرمینیا کے مابین ایران کے خصوصی مصالحتکار سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران کی پیش کردہ تجاویز کی روشنی میں قرہ باغ کا مسئلہ، پُرامن خاتمے پر منتج ہو سکتا ہے۔
-
ایران اپنی سرحدوں کے قریب دہشتگردوں کو برداشت نہیں کرے گا: جواد ظریف
Nov ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۱محمد جواد ظریف کا کہنا تھا کہ قیام امن کیلئے ایرانی امن منصوبہ اس تنازعے کے حل اور مقبوضہ علاقوں سے افواج کے انخلا کیلئے اہمیت کا حامل ہے۔
-
خطے میں ایران کا کردار ذمہ دارانہ اور تعمیری ہے: آرمینیا
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۹ایروان نے آذربائیجان و آرمینیا کے مابین جاری جنگ کو ختم کرنے کے مقصد سے ایران کی کوششوں کو سراہا ہے۔
-
قرہ باغ مسئلہ کے حل کیلئے ایران کی تجویز پرآذربائیجان کا مثبت رد عمل
Oct ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۸قرہ باغ کے مسئلہ کے حل کے تعلق سے ایران کی پیش کردہ تجاویز کا آذربائیجان نے خیر مقدم کیا ہے۔
-
وزیر اعظم کی اہلیہ نے اسلحہ اٹھایا
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۴آرمینیا کے وزیر اعظم کی اہلیہ نے کچھ خواتین کے ساتھ مل کر فوجی ٹریننگ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ بیالیس سالہ آنا ہاکوبیان کا کہنا ہے کہ چند روز فوجی ٹریننگ حاصل کرنے کے بعد وہ ملک کے تحفظ کے لئے محاذ جنگ پر بھی جائیں گی۔ اگست کے مہینے سے اب تک آنا کی یہ دوسری فوجی ٹریننگ ہے۔ واضح رہے کہ قرہ باغ خطے کے مسئلے پر آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان 27 ستمبر سے جنگ جاری ہے جس میں اب تک ہزاروں افراد مارے جا چکے ہیں۔ آرمینیا کے وزیر اعظم نیکول پاشینیان نے رضاکاروں سے جنگ میں حصہ لینے کی اپیل کی ہے۔
-
آذرائیجان اور آرمنیا کے درمیان صلح کے لئے ایران کی سفارتی سرگرمیاں
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۳:۲۴سحر نیوزرپورٹ
-
قرہ باغ کے وزیر دفاع پر آذربائیجان کا ڈرون حملہ
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۰جمہوریہ آذربائیجان نے خود کو متنازعہ علاقے قرہ باغ کا وزیر دفاع کہنے والے کی کار کو ایک ڈرون سے نشانہ بنایا ہے، بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ ’آرایک هاروتونیان‘ اس حملے اپنی جان گنوا بیٹھے ہیں۔
-
آذربائیجان اور آرمینیا کے اختلافات کے خاتمے کیلئے ایران کی سفارتکاری
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۳ایران کے نائب وزیر خارجہ نے باکو کے دورے کے موقع پر آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان تناؤ کے خاتمے کیلئے ایران کی حکمت عملی پر روشنی ڈالی۔
-
ایران تمام ملکوں کی ارضی سالمیت کے تحفظ کا قائل ہے: جنرل پاکپور
Oct ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۵ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل محمد پاکپور نے واضح کیا ہے کہ ایران علاقے کے تمام ملکوں کی ارضی سالمیت کے احترام کا قائل ہے۔