Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۴
قرہ باغ کے مسئلے پر آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان جنگ 27 ستمبر کو شروع ہوئی ہے اور ماسکو میں دونوں ملکوں کے وزرائے خارجہ نے جنگ بندی پر اتفاق کیا تھا مگر اس کے باوجود فریقین کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔ روسی صدر کا کہنا ہے کہ دو پڑوسی ملکوں کی اس جنگ میں اب تک قریب پانچ ہزار افراد مارے جا چکے ہیں۔