-
آرمینیا کے فوجی ٹھکانوں پر آذربائیجان کا ڈرون حملہ+ ویڈیو
Oct ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۵جمہوریہ آذربائیجان کی وزارت دفاع نے ایک ویڈیو جاری کیا ہے جس میں آرمینیا کے فوجی ٹھکانوں کو ڈرون طیاروں کے ذریعے تباہ ہوتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
-
آرمینیا اور آذربائیجان میں نئی جنگ بندی کا اعلان
Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۱آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان جنگ بندی کے نئے سمجھوتے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
آرمینیا اور آذربائیجان کے مابین جنگ میں آرمینا کے 633 فوجی ہلاک
Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۵آرمینیا کے حکام نے فرہ باغ کے تنازع میں اس ملک کے 633 فوجیوں کی ہلاکت کا اعلان کیا ہے۔
-
قرہ باغ کے مسئلے کے پر امن راہ حل پر ایران کی تاکید
Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۳ایران کے وزیر خارجہ نے قرہ باغ مسئلے کے پر امن راہ حل کیلئے ایران کے ہر قسم کے تعاون کیلئے آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
قرہ باغ میں جنگ بندی بھی اور جنگ بھی
Oct ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۰:۲۵جنگ بندی کے باوجود متنازعہ نگورنوں قرہ باغ کے مختلف سیکٹروں پر آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان جھڑپیں بدھ کو بھی جاری رہیں۔
-
آذربائیجان - آرمینیا جنگ سے ہوئی تباہی+ ویڈیو
Oct ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۳جنگ بندی کے اعلان کے باوجود آذربائیجان اور آرمینیا ایک دوسرے پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کے الزامات عائد کر رہے ہیں۔
-
دہشتگردوں کو علاقے میں آنے سے روکا جائے: ایران
Oct ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت کے ترجمان نے کہا کہ تہران، جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان جنگ کے خاتمے اور دہشتگردوں کی علاقے میں آمد و رفت کو روکنے سے متعلق ہر قسم کے اقدام کی حمایت کرتا ہے۔
-
جنگ بندی کے باوجود، آذربائیجان اور آرمینیا میں جھڑپیں جاری+ ویڈیو
Oct ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۴جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان 10 اکتبوبر کو جنگ بندی کے معاہدے پر اتفاق ہوا تھا تاہم دونوں ممالک ایک دوسرے پر حملے کر رہے ہیں۔
-
آذربائیجان میں داعشی دہشت گرد اور ایران کی جانب ان کا اشارہ+ ویڈیو
Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۱آذربائیجان میں داعشی دہشت گردوں کی موجودگی کے پختہ ثبوت سامنے آنے لگے ہیں۔
-
داعشی دہشت گرد، آرمینیا کے خلاف جنگ کرتے ہوئے+ ویڈیو
Oct ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۵آرمینیا کے خلاف برسرپیکار داعشی دہشت گردوں نے اپنی کاروائی کا ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے۔