-
30 دسمبر ایرانی عوام کی عزت و آزادی اور بصیرت کا دن
Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۶نو دی ماہ مطابق تیس دسمبر کی تاریخ ایرانی عوام کے قابل فخر کارناموں کے ایک سنہری باب کی حیثیت رکھتی ہے۔
-
پاکستان نے کی مذہبی آزادی سے متعلق امریکی رپورٹ مسترد
Dec ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۸پاکستان نے مذہبی آزادی سے متعلق امریکی رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ رپورٹ جانب دارانہ ہے ۔
-
2019 میں آزادی صحافت کے بحران میں اضافہ
Dec ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۳آئی پی آئی کا کہنا ہے کہ 2019 میں عالمی آزادی صحافت کے بحران میں مزید اضافہ ہوا ہے۔
-
پاکستان مغرب کا گروی اورامریکہ کی کالونی ہے: مولانافضل الرحمٰن
Nov ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۰جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ ہم اس ملک میں غلام بن کر زندگی نہیں گزاریں گے، خدا کے لئے ہمیں آئین اور قانون کے دائرے میں رہنے دو۔
-
آزادی مارچ کے مقابلے میں میلاد مارچ
Oct ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۴سنی اتحاد کونسل کے زیر اہتمام جناح کنونشن سنٹراسلام آباد میں استحکام پاکستان کنونشن منعقد ہوا جس میں جماعت اہلسنّت سمیت ملک بھر کی 35اہلسنّت جماعتوں، 200آستانوں اور ہزاروں مدارس کے قائدین اور نمائندگان نے شرکت کی۔
-
شیعہ مسنگ پرسنز کو فوری بازیاب کیا جائے: شیعہ علماء
Oct ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۸پاکستان میں شیعہ نوجوانوں کی جبری گمشدگیوں پر ملت جعفریہ پاکستان کے عمائدین نے شدید غم و غصہ کا اظہار کیا ہے۔
-
ایشیائی والی بال چمپیئن شپ میں ایران کی دوسری کامیابی
Sep ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۵ایران کی قومی والی بال ٹیم نے ایشین چیمپئن شپ کے دوسرے میچ میں قطرکو شکست دے دی ہے۔
-
ایران کے تیل بردار بحری جہاز گریس ون کی آزادی کے سلسلے میں امریکہ اور برطانیہ کا لچکدار موقف
Aug ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۹ایران کے تیل بردار بحری جہاز گریس ایک کو غیر قانونی طور پر روکے جانے کا برطانیہ کا اقدام، لندن اور تہران کے درمیان سیاسی کشیدگی کا باعث بن گیا، جبکہ اس درمیان امریکہ، ایران کے خلاف زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی کے دائرے میں، اس تیل بردار بحری جہاز کو چھوڑے نہ جانے پر زور دے رہا تھا-
-
پاکستان میں جشن آزادی قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے
Aug ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۹پاکستان کے صدر عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان نے قوم کو جشن آزادی کی مبارک باد پیش کی ہے۔
-
عید استقامت اور جنوبی لبنان کی آزادی کی سالگرہ کی مناسبت سے سید حسن نصراللہ کا خطاب
May ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۷حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے گذشتہ روز صیہونی حکومت پر مزاحمتی قوت کی کامیابی کی انیسویں سالگرہ اور لبنان کی مکمل آزادی کی مناسبت سے تقریر کی جو مختلف پہلوؤں کی حامل تھی-