-
تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آسٹریلیا نے ہندوستان کو ہرایا
Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۲ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا جانے والا تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ آسٹریلیا نے جیت لیا۔
-
ہند آسٹریلیا دوسرا ٹی ٹوئنٹی
Dec ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۰ہند آسٹریلیا دو ملکی ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ بھی ہندوستان نے چھے وکٹوں سے جیت لیا ہے۔
-
آسٹریلیا کے خلاف میچ میں ہندوستان کی پہلی کامیابی
Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۸ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جانے والے بیس بیس اوور کے پہلے میچ میں ہندوستان نے آسٹریلیا کو ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد گیارہ رن سے ہرا دیا۔
-
رواں سال کا آخری چاند گرہن
Nov ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۳رواں سال کا آخری چاند گرہن 29 اور30 نومبر کی درمیانی رات کو ہوگا۔
-
ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ون ڈے، شائقین کی اسٹیڈیم میں واپسی
Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۳ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ون ڈے سڈنی میں کھیلا گیا جس میں کورونا وائرس کے آغاز بعد پہلی بار شائقین کو اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت دی گئی تھی۔
-
آسٹریلیا میں چاقو باز خاتون+ ویڈیو
Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۷آسٹریلیا سڑک پر ایک خاتون نے ایک شخص پر چاقو سے متعدد حملے کئے۔
-
فلسطین میں اسرائیلی قبضے اور محاصرے کے خلاف اقوام متحدہ نے قرارداد منظور کی
Sep ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۳اقوام متحدہ کی اقتصادی اور سماجی کونسل نے ایک قرارداد کے ذریعے، فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضہ ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
گرفتار کرنے میں آسٹریلیئن پولیس کی مہارت
Sep ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۹حال ہی میں ایک ویڈیو آسٹریلیا سے منظر عام پر آئی ہے جس میں پولیس نے کورونا وائرس کے سلسلے میں دی گئیں گائڈ لائز کا خیال نہ رکھنے والے شخص کو نہایت بہیمانہ انداز میں گرفتار کیا۔
-
عراق سے آسٹریلوی فوجیوں کا انخلاء
Jun ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۶اسٹریلیا کے وزیر دفاع نے عراق سے اپنے فوجیوں کو نکالنے کا اعلان کیا ہے۔
-
عراق سے آسٹریلیائی فوجیوں کا انخلا
Jun ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۵آسٹریلیا کی وزیر دفاع نے عراق سے اس ملک کے فوجیوں کے انخلا کی خبر دی ہے۔