-
سیاہ فام شہری کی ہلاکت سے ٹرمپ کی مقبولیت میں نمایاں کمی
Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۰امریکی شہریوں کی اکثریت سیاہ فام شہری کی ہلاکت کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کی حامی ہے اور صدر ٹرمپ کے جوابی سخت اقدامات کی طرفدار نہیں۔
-
کئی ملین افراد کورونا کا شکار ہو سکتے ہيں: آسٹریلیائی ڈاکٹر
Apr ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۳آسٹریلیا کے ایک مشہور میڈیکل افسر کا کہنا ہے کہ دنیا میں کورونا وائرس میں مبتلا ہونے والوں کی تعداد کئی ملین ہونے کا اندازہ ہے۔
-
آسٹریلیا کی فضا میں دو طیاروں میں تصادم، 4 ہلاک
Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۵آسٹریلیا میں تباہ ہونے والوں طیاروں میں سے ایک طیارے نے منگلور ایئرپورٹ سے پرواز بھری تھی جب کہ دوسرے طیارے کے بارے میں معلومات حاصل نہیں ہوسکیں۔
-
کبڈی ورلڈ کپ 2020 میں ایران کی تیسری پوزیشن
Feb ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۲کبڈی ورلڈ کپ 2020ء کے فائنل میں پاکستان، ہندوستان کو شکست دے کر پہلی بار ورلڈ چیمپئن بن گیا۔
-
چین میں کورونا وائرس کے مہلوکین کی تعداد 132 ہوگئی
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۰چین میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد ایک سو بتیس تک پہنچ گئی ہے۔
-
لاکھوں بے زبان جھلس کے رہ گئے آگ میں ۔ ویڈیو
Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۵دو ماہ سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے کہ آسٹریلیا کے بعض علاقوں میں بھیانک آگ لگی ہوئی ہے جس پر اب تک قابو نہیں پایا جا سکا ہے۔ اس درمیان کم از کم پچیس افراد جاں بحق، جبکہ ہزاروں گھر تباہ ہو چکے ہیں۔ بعض رپورٹس کے مطابق قریب پانچ میلین ایکڑ پر پھیلے ہرے بھرے جنگلات جل کر بے آب و گیاہ وادی میں تبدیل ہو چکے ہیں اور ایک اندازے کے مطابق ان جنگلات کے مکیں تقریبا اڑتالیس کروڑ حیوانات کو بھی اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑا ہے۔
-
خطرناک آتشی گردباد۔ ویڈیو
Jan ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۴کئی ہفتوں سے آسٹریلیا میں لگی بھیانک اب تک اس ملک کو خاصا نقصان پہونچا چکی ہے اور رپورٹ کے مطابق ساڑھے پانچ میلئن ایکڑ سے زائد رقبے پر پھیلا جنگل خاکستر کے ڈھیر میں تبدیل ہو چکا ہے جبکہ قریب پچیس افراد بھی جاں بحق ہوئے ہیں۔ اس درمیان جنگل میں رہنے والے دسیوں ہزار جانور بھی لقمۂ آتش بن چکے ہیں۔ ایک نئی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں تیز ہواؤں اور بھیانک آگ نے مل کر ایک تباہ کن آتشی کردباد (ٹارنیڈو) کی شکل اختیار کر لی ہے۔
-
آسٹریلیا،اب بھی بے لگام ہے آگ ۔ ویڈیو
Jan ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۰آسٹریلیا کے مختلف علاقوں پر کئی ہفتوں سے لگی آگ میں اب تک ایک ہزار سے زائد مکانات جل کر راکھ ہو چکے ہیں۔ جبکہ مرنے والوں کی تعداد ۱۲ تک پہونچ گئی ہے۔ ہزاروں فائر فائٹرس اب تک آگ کو قابو میں کرنے میں ناکام رہے ہیں۔حکومت نے آگ آگ کو لگام دینے کے لئے اب فوج کو بھی میدان میں اتار دیا ہے۔اب تک یہ جنگل میں بھڑک اٹھنے والی یہ آگ ساڑھے پانچ میلین ایکڑ جنگل کو جلا کر راکھ کر چکی ہے۔
-
آسٹریلیا کے جنگلات میں اکتوبر سے لگی آگ میں 12 ہلاک
Jan ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۱آسٹریلیا کے جنگلات میں سو مقامات پر لگی آگ خوفناک صورتحال اختیار کر گئی ہے جس سے مزید چار افراد ہلاک ہو گئے، اب تک مرنے والوں کی تعداد 12 ہو چکی ہے۔
-
آگ نے چار ہزار لوگوں کا محاصرہ کیا ۔ تصاویر
Dec ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۱آسٹریلیا کی ریاست وکٹوریا میں لگی آگ کا دائرہ بڑھتا ہی جا رہا ہے اور اب تک ہزاروں فائر فائیٹرس کی کوششوں کے باوجود آگ کے شعلوں کو مہار کرنے میں کامیابی نہیں مل پائی ہے۔اس وقت تیز ہواؤں کے سبب ساحلی شہر ایسٹ گپس لینڈ تک جا پہونچی ہے اور وہاں رہائش پذٰر چار ہزار باشندے آگ کے حصار میں آگئے ہیں اور ان کے لئے فرار کے تقریبا سبھی راستے بند ہو چکے ہیں۔مقامی انتظامیہ نے کہا ہے کہ لوگ لائیف جیکٹ لے کر ساحل کا رخ کریں اور وہاں امداد پہونچنے کے منتظر رہیں۔