-
بحرینی شیعہ عالم دین کی گرفتاری پر عوامی ردعمل
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۵بحرینی حکام کی جانب سے الدراز کے علاقے میں امام صادق مسجد کے خطیب جمعہ شیخ محمد سنقور کی گرفتاری پر بحرینی عوام نے شدید برہمی اور غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔
-
آل خلیفہ کے فریب میں نہ آئیں: انسانی حقوق کی 22 تنظیموں کا اعلان
Mar ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۹دنیا کی بائیس انسانی حقوق کی تنظیموں نے اعلان کیا ہے کہ آل خلیفہ حکومت بحرین میں بین پارلیمانی یونین کے اجلاس کا انعقاد کرکے اپنے جرائم کی پردہ پوشی کرنا چاہتی ہے۔
-
بین الپارلیمانی یونین کے نام بحرین کی الوفاق اسلامی پارٹی کا کھلا خط
Mar ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۱بحرین کی جمعت الوفاق نے بین الپارلیمانی یونین کے نام اپنے کھلے خط میں کہا ہے کہ اس ملک میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں اپنی انتہا کو پہنچ گئی ہیں اور بین الپارلیمانی یونین، آل خلیفہ حکومت کے دھوکے میں نہ آئے اور سیاسی اصلاحات کے لیے اس پر دباؤ ڈالے۔
-
بحرین کی جیل میں 600 دن سے بھوک ہڑتال پر بیٹھے قیدی کی حالت نازک
Mar ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۴آل خلیفہ کی جیل میں قید، بحرینی شہری اور انسانی حقوق کے معروف کارکن عبدالجلیل السنکیس نے، جو چھے سو دن سے بھوک ہڑتال پر ہیں، کہا ہے کہ بحرین کی آزادی کی راہ میں ان کے قدم ہرگز نہیں لڑکھڑائیں گے۔
-
آل خلیفہ نے قرآن کریم کی توہین کے خلاف احتجاجی اجتماعات پر پابندی عائد کردی
Jan ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۳آل خلیفہ حکومت نے سوئیڈن کے سفارتخانے کے سامنے جمع ہوکر قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ اس کے باوجود بحرینی عوام نے مختلف علاقوں میں اجتماعات تشکیل دیکر اس گھناؤنی حرکت کی مذمت کی ہے۔
-
بحرین، آل خلیفہ حکومت نے بچوں کو تین سال قید کی سزا سنا دی
Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۹بحرین کی تاناشاہ آل خلیفہ حکومت نے دہشتگرد گروہوں میں شمولیت کے الزام میں تین بچوں کو سلاخوں کے پیچھے بھیجنے کے احکامات جاری کر دئے ہیں۔
-
بحرین کے سیاسی قیدیوں سے اظہار یکجہتی
Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
سیاسی قیدیوں کے ساتھ بحرینی عوام کی یکجہتی
Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۳بحرینی عوام نےسڑکوں پر نکل کر ایک بار پھر بحرینی سیاسی قیدیوں کے ساتھ یکجہتی کا اعلان کیا ہے۔
-
بحرینی عوام کو ملی بڑی کامیابی
Dec ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۲بحرین کے عوام نے اس ملک کے دارالحکومت منامہ میں مظاہرہ کر کے صیہونی حکومت اور بحرین کے تعلقات کی مذمت کی۔
-
بحرینی عوام کا شیخ علی سلمان کی حمایت میں مظاہرہ
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۵بحرین کی جمعیت الوفاق کے سیکریٹری جنرل شیخ علی سلمان کی گرفتاری کی آٹھویں برسی پر بحرینی عوام نے وسیع پیمانے پر مظاہرہ کیا۔