بحرین کے انسانی حقوق مرکز کے میڈیا انچارج باقر درویش نے آل خلیفہ حکومت کے فوجیوں کے اقدام کی مذمت کرتے ہوئے اسے اس ملک میں دینی آزادی اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
بحرین کی حکومت دہشت گرد گروہ داعش کی مالی مدد کرنے کے ساتھ ساتھ میڈیا کے ذریعے بھی اس کی حمایت کر رہی ہے۔
بحرین کی انسانی حقوق کی تنظیم نے بحرین کے شیعوں اور عزاداران امام حسین ع کے خلاف آل خلیفہ کے اقدامات کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
بحرین کے عوام نے سیاسی قیدیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ایک بار پھر مظاہرے کئے ہیں۔
بحرین کے مختلف سیاسی گروہوں اور تنظیموں نے صیہونی حکومت کے ساتھ عرب ممالک کے سرکاری اداروں کے رابطے ختم کئے جانے پر تاکید کی ہے۔
بحرین میں عوام نے ایک بار پھر ملک گیر مظاہرے کرکے شاہی حکومت کے ظالمانہ اقدامات کی مذمت کی ہے۔
بحرین سے ملنے والی خبروں سے پتہ چلتا ہے کہ آل خلیفہ کی شاہی اور ڈکٹیٹر حکومت کے خلاف عوامی احتجاج کا نیا دور شروع ہو گیا ہے۔ اس سلسلے میں اس ملک کے مختلف علاقوں میں بحرینی قیدیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرے شروع ہو گئے ہیں۔
بحرین کی شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے نویدارات شہر کو چار روز سے اپنے محاصرے میں لے رکھا ہے۔